اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سینئر ایڈوکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا

میرے والد کوپی ایس اے کے تحت جموں منتقل کیا گیا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-12
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر///
سینئر ایڈوکیٹ اور جموں وکشمیر ہائی بار ایسو سی ایشن کے چیئرمین نذیر رونگا کو جموں و کشمیر پولیس نے بدھ کی شام حراست میں لیا ہے ۔
خاندانی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایڈوکیٹ رونگا کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے تحت ایک شخص کو بغیر مقدمہ چلائے ایک سال تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے ۔
نذیر رونگا کے فرزند عمیر رونگا نے یو این آئی کو بتایا’’پولیس نے ہمیں بتایا کہ ان (نذیر رونگا) کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور ان کو جموں جیل منتقل کیا گیا ہے ‘‘۔
قبل ازیں انہوں نے کہا’’دوران شب پولیس نے میرے والد کو گھر سے گرفتار کیا‘‘۔
عمیر رونگا جو خود سری نگر ہائی کورٹ میں وکیل ہیں، نے’ایکس‘پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا’’میرے والد ایڈوکیٹ این اے رونگا، چیئرمین جموں کشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن، کو انتہائی پریشان کن حالات میں گرفتار کیا گیا ہے ‘‘۔
عمیر کہا’’ایک بج کر دس منٹ پر جموں وکشمیر پولیس کا ایک دستہ بغیر کسی گرفتاری وارنٹ کے ہمارے گھر پہنچا، صرف یہ کہتے ہوئے کہ’یہ اوپر سے آرڈر‘ہے ‘‘۔انہوںنے اپنے پوسٹ میں کہا’’ہم گہرے صدمے اور پریشانی کی حالت میں ہیں‘‘۔
انہوں نے کہا’’ہم صرف یہ امید کرسکتے ہیں کہ یہ جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ممبران کو ڈرانے کیلئے پی ایس اے استعمال کرنے کی کوئی اور مثال نہیں ہے ‘‘۔
تاہم ایڈوکیٹ رونگا کی گرفتاری کے سلسلے میں جموں وکشمیر پولیس کی طرف سے فی الوقت کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ماہ سینئر ایڈوکیٹ اور کشمیر بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر میاں قیوم کو پولیس نے سال۲۰۲۰میں ایڈوکیٹ بابر قادری کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی او سی وائٹ نائٹ کو کا ڈوڈہ۔۔ اودھم پور میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

راجوری میں ایل او سی کے نزدیک دھماکہ، تلاشی آپریشن شروع:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

راجوری میں ایل او سی کے نزدیک دھماکہ، تلاشی آپریشن شروع:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.