پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ ہولگر رون کو شکست دے کر ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-10
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لندن// سربیا کے تجربہ کار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ ومبلڈن راؤنڈ آف 16 کے مقابلے میں ڈنمارک کے ہولگر رون کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
پیر کو جوکووچ نے دو گھنٹے تین منٹ تک جاری رہنے والے مقابلے میں 15ویں سیڈ رون کو 6-3، 6-4، 6-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔
سات بار کے چیمپئن جوکووچ کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر نو ایلکس ڈی مینور سے ہوگا۔
جوکووچ نے میچ کے بعد کہا ’’میں جانتا ہوں کہ وہ رون کے لیے چیئر کررہے تھے، لیکن یہ ہوٹن گ کرنے کا بہانہ ہے۔‘‘ انہوں نے کہا ’’مجھے ساری ترکیبیں پتہ ہیں۔ میں نے اس سے کہیں زیادہ مخالف ماحول میں کھیلا ہے۔ آپ لوگ مجھے چھو نہیں سکتے۔‘‘
وہیں دیگر مقابلے میں امریکہ کے ٹیلر فرٹز نے دو سیٹس میں پیچھے رہنے کے بعد زبردست واپسی کی اور جرمن ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر زیویریو کو 4-6، 6-7، 6-4، 7-6، 6-3 سے ہرا کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ کوارٹر فائنل میں فرٹز کا مقابلہ 25 ویں سیڈ اٹلی کے لورینزو موسیٹی سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ تخلیقی صلاحیتیں

Next Post

ہاکی انڈیا ساؤتھ زون چیمپئن شپ آندھرا پردیش میں 10 جولائی سے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہاکی انڈیا ساؤتھ زون چیمپئن شپ آندھرا پردیش میں 10 جولائی سے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.