پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر‘ اننت ناگ، بارہمولہ میں بی این ایس کے تحت ایف آئی آر درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-02
in مقامی خبریں
A A
ملک میںیکم جولائی سے تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کی تیاریاں مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر‘ اننت ناگ اور بارہمولہ پولیس اسٹیشن ان اسٹیشنوں میں شامل ہیں جن میں فوجداری قانون کی نئی دفعات، بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس) کے تحت مقدمات درج کیے گئے۔
پولیس ترجمان نے بتایایک ایف آئی آر۲۰۲۴/۲۲ چھانہ پورہ پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ۔مقدمہ نئے قانون کی دفعہ۱۔۱۳۵(بی)؍اور۳۰۳(۲)بی این ایس کے تحت درج کیا گیا ہے۔
اسی طرح، ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۱۴۳کے تحت، اننت ناگ کے پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ میں بھارتیہ نیائے سنہتا۲۰۲۳کی دفعہ۱۲۵(اے)اور ۲۸۱کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
دوسری طرف بارہمولہ پولیس نے پولیس اسٹیشن کریری میں نئی فوجداری دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔جیسا کہ معلوم ہوا، غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف بھارتیہ نیائے سنہتا ۲۰۲۳ی دفعہ ۲۲۳ اور۳۲۹ (۳) کے تحت ایف آئی آر نمبر ۲۰۲۴/۹۳ درج کیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے راضی ‘انجینئر رشید۵جولائی کو حلف لیں گے

Next Post

’نئے فوجداری قوانین سب کیلئے انصاف یقینی بنائیں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post

’نئے فوجداری قوانین سب کیلئے انصاف یقینی بنائیں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.