منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گورنر سی وی آنند بوس ممتا بنرجی کے حلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرسکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

کلکتہ//
ضمنی انتخاب میں کامیاب ترنمول کانگریس کے دو ممبران اسمبلی کے حلف برداری کی تقریب کو لے کر جاری تنازع کے درمیان وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ خواتین راج بھون جانے سے ڈرتی ہیں۔ اس درمیان یہ خبر ہے کہ گورنر نے اس تبصرہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے ۔تاہم،ہائی کورٹ کے وکلائ، جنہوں نے اپنا نام ظاہر نہیں کرنے کی شرط پر آج ہفتے کو کہا کہ ایسا کوئی مقدمہ درج ہونے کے بارے میں نہیں سنا گیاہے ۔ راج بھون ذرائع کے مطابق گورنر اس وقت دہلی میں ہیں۔ ان کے کلکتہ واپس آنے کے بعد مقدمہ درج کرایاجا سکتا ہے ۔ گورنر نے دہلی میں اس معاملے پر قانونی مشورے بھی لے رہے ہیں ۔
وزیر اعلیٰ ممتا نے جمعرات کوترنمول کانگریس کے دو ممبران اسمبلی کے حلف کو لے جاری تنازع پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ راج بھون میں کیا ہو رہا ہے ، لڑکیوں نے مجھ سے شکایت کی ہے کہ وہ وہاں جانے سے ڈرتی ہیں جب ممتا نے یہ تبصرہ کیا تو گورنر دہلی میں تھے ۔ جب یہ معاملہ ان کی توجہ میں آیا تو گورنر بوس نے دہلی سے ممتا کے تبصرے پر سخت ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ انہیں کسی انتظامی سربراہ سے ایسے گمراہ کن اور تضحیک آمیز تبصروں کی توقع نہیں تھی۔مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال جمعہ کو دہلی میں بنگال کے گورنر سے ملاقات کی ۔ اس سے پہلے بوس نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور نائب صدر اور بنگال کے سابق گورنر جگدیپ دھنکر سے بھی ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس کے بعد گورنر بوس ممتا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کرنے پر غور کررہے ہیں ۔۔
اس سلسلے میں ترنمول کانگریس کی راجیہ سبھا ایم پی ڈولا سین نے کہا کہ میں اس بارے میں کچھ نہیں جانتی۔ مجھے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے اس معاملے کو جاننے کی ضرورت ہے ، ایسے حساس معاملے کو جانے بغیر تبصرہ کرنا درست نہیں ہے ۔ تاہم سی پی ایم نے گورنر اور ریاستی حکومت دونوں کی مذمت کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ای ای ٹی پیپر لیک معاملے میں صرف چھوٹی مچھلیوں کو پکڑ ا جارہا ہے:کانگریس

Next Post

ایران کے صدارتی الیکشن میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
Next Post
بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے صدر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب

ایران کے صدارتی الیکشن میں کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.