پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم۵جنگجو ہینڈلروں کی جائیدادیںضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-28
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم۵جنگجو ہینڈلروں کی کروڑوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیدادوں کو منسلک کر دیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ عدالت کی طرف سے اجازت حاصل کرنے کے بعد پولیس نے بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم ۵دہشت گرد ہینڈلروں کی۹ کنال اراضی سمیت کروڑوں روپیے مالیت کی جائیدادوں کو قرق کر دیا۔
بیان میں جنگجو ہینڈلروں کی شناخت بشیر احمد گنائی ولد غلام احمد گنائی ساکن تلہ گام، معراج الدین لون ولد فتح محمد ساکن کھر گام، غلام محمد یتو ولد غلام احمد ساکن تلہ گام، عبدالرحمان بٹ ولد محمد سبحان ساکن وانی گام پائین اور عبدالرشید لون ولد غلام محی الدین لون ساکن ستری سیرن کے طور پر کی گئی ہے ۔
بیان میںانہوں نے کہا کہ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن کریری میں یو اے پی اے کے متعلقہ دفعات کے تحت درج ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۰۸/۴میں انجام دی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ جموں وکشمیر پولیس کی طرف سے کی جانے والی تحقیقات کے دوران یہ جائیدادیں منسلک کر دی گئیں۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرناتھ یاترا:پہلا جتھہ آج صبح کشمیر کے لئے روانہ ہوگا

Next Post

ایل جی سنہا نے پہلگام میں امر ناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
عالمی یوم سیاحت:ایل جی سنہا کی سیاحوں کو جموں وکشمیر کی سیر دعوت

ایل جی سنہا نے پہلگام میں امر ناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.