پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نیٹ امتحانات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف کانگریس کا سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-27
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے یوتھ لیڈروں اور کارکنوں نے بدھ کے روز یہاں نیٹ امتحانات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف احتجاج درج کیا۔احتجاجی سرکار مخالف نعرہ بازی کر رہے تھے اور انہوں نے نیٹ کے امتحانات دوبارہ کرانے کا مطالبہ کیا۔
اس موقع پر یوتھ کانگریس لیڈروں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ نیٹ امتحانات میں گھوٹالہ ہوا ہے جس کے لئے طلبا سڑکوں پر ہیں۔
لیڈروں نے کہا’’اس سے پہلے جموںکشمیر پولیس سب انسپکٹر کی اسامیوں، فائر اینڈ سروس بھرتی، اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی اسامیوں میں بھی گھو ٹالے ہوئے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ہم چاہتے ہیں نیٹ کے امتحانات دوبارہ منعقد کرائے جائیں‘‘۔
کانگریسی لیڈروں نے بے جی پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا’’بی جے پی کی وجہ سے جموں وکشمیر میں بے روزگاری بڑھ گئی ہے‘‘۔ان کے مطابق اتر پردیش، راجستھان، بہار اور گجرات سے پیپر لیک کے معاملے سامنے آرہے ہیں۔
ان کا مزیدکہنا تھاکہ جہاں پر بی جے پی کی حکومت ہے وہاں پر نیٹ امتحانات کے پرچے قبل از وقت افشاں کئے گئے ۔کانگریس یوتھ لیڈروں نے کہاکہ مرکزی وزیر تعلیم کو فوری طورپر اپنے عہدے سے مستعفی ہونا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی، راہل، اکھلیش سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے برلا کو مبارکباد دی

Next Post

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کاریاسی کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کاریاسی کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.