پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا کا جموں صوبے کی سیکورٹی اور ترقیاتی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-23
in اہم ترین
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج جموں میں ڈویڑن کے ۱۰؍ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز اور سول اور پولیس انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ ایک اعلی سطحی سیکورٹی اور ضلع ترقیاتی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔
سنہا نے خطے میں سلامتی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے دہشت گردی کے پورے نظام کو ختم کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز ، سول اور پولیس انتظامیہ کے مابین قریبی ہم آہنگی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کی مدد کرنے والوں کو ترجیحی بنیادوں پر بے اثر کیا جانا چاہئے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ترقیاتی پروجیکٹوں اور سماجی بہبود اور دیگر سرکاری اسکیموں پر ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنرز نے چیئرمین کو ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام (ایچ اے ڈی پی) پر عملدرآمد، انڈسٹریل اسٹیٹس کی ترقی اور عوامی خدمات کی توسیع کے بارے میں بریفنگ دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مبینہ بے ضابطگیوں کے بیچ این ٹی اے سربراہ کو ہٹادیا گیا

Next Post

اوڑی انکاونٹر :تلاشی آپریشن تیسرے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘

اوڑی انکاونٹر :تلاشی آپریشن تیسرے روز بھی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.