پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نتن گڈکری پیر کو جموں و کشمیر میں جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے

جموں‘سرینگر شاہراہ کے رام بن،بانہال حصے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائیگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in اہم ترین
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری جموں و کشمیر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے پیر کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
جن امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ان میں امرناتھ یاترا ٹریک اور جموں سرینگر قومی شاہراہ شامل ہیں تاکہ مقدس گھپا تک آسانی سے یاترا کو یقینی بنایا جاسکے جو ۲۹ جون سے شروع ہوگی اور ۵۲ دنوں کے بعد۱۹؍ اگست کو ختم ہوگی۔
لوک سبھا انتخابات کے بعد مرکز میں روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد نتن گڈکری کی جموں و کشمیر میں یہ پہلی میٹنگ ہوگی۔
یو ٹی لداخ میں زوجیلا ٹنل سمیت مختلف اسٹریٹجک اہمیت کے ترقیاتی منصوبے زیر تعمیر ہیں۔ ایک بار آپریشنل ہونے کے بعد ، یہ ٹنل لداخ کو پورے سال جموں و کشمیر اور ملک کے باقی حصوں سے سڑک کے ذریعہ منسلک کرے گی کیونکہ اس وقت یہ شاہراہ سردیوں کے مہینوں میں بند رہتی ہے۔
مرکزی حکومت کی ترجیحی فہرست میں شامل منصوبہ بالتل اور پہلگام بیس کیمپوں دونوں سے امرناتھ یاترا ٹریک پر شاہراہ کی تعمیر ہے۔ سرحدی سڑکوں کی تنظیم (بی آر او) نے پہلے ہی یاترا ٹریک کو چوڑا کرنے اور سطح کو بلاکوں سے ڈھانپنے کے علاوہ موڑوں اور ڈھلوانوں پر توجہ مرکوز کرنے کا کام کیا ہے۔
گڈکری کی جائزہ میٹنگ میں جموں،سرینگر شاہراہ کے رام بن،بانہال حصے کی دیکھ بھال ایک اور ایجنڈا پوائنٹ ہے کیونکہ جموں،سرینگر قومی شاہراہ کا یہ حصہ یاتریوں کو وادی میں پہنچنے کے لئے نقل و حمل کے قابل ہونا چاہئے۔
جموں کشمیر میں ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد جاری ہے اور ان سبھی کا اجلاس کے دوران جائزہ لینے کا امکان ہے۔
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، مرکزی وزیر مملکت (پی ایم او) ڈاکٹر جتیندر سنگھ اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ چیف سکریٹری اٹل ڈولو ان ترقیاتی پروجیکٹوں سے براہ راست نمٹنے والے افسران کے ساتھ جائزہ اجلاس کے دوران ایک تفصیلی پیشرفت رپورٹ پیش کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ای وی ایم بن گیا ’بلیک باکس‘، اسکی جانچ کی اجازت کسی کو نہیں:راہل

Next Post

جموں کشمیر میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے

جموں کشمیر میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.