جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم پاور پلے میں 200 سے زائد بالز کھیلنے کے باوجود ایک بھی چھکا نہ لگا پائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لاہور //پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاور پلے میں سست ترین بیٹنگ کے لیے مشہور ہیں، آئی سی سی ایونٹس میں ان کے اعداد وشما سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر کے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاور پلے میں بیٹنگ کے دوران اعداد و شمار دکھائے گی، جس میں یہ بات صاف ظاہر ہورہی تھی کہ پاور پلے میں وہ کس قدر سست بیٹنگ کے حامل اور چھکے مارنے سے گریز کرتے ہیں۔
پاور پلے میں 29 سالہ بابر اعظم کی بدترین کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انھوں نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پہلے 6 اوورز میں 205 بالز کھیلیں اور شرمناک بات یہ ہے کہ وہ ایک بار بھی چھکا نہ مار سکے۔ بابر اعظم نے پاور پلے میں 205 بالیں کھیلں جس میں وہ ایک بار بھی گیند کو ہوائی راستے سے باؤنڈری کے پار بھیجنے میں ناکام رہے جس سے اب کی ’لیک آف انٹینٹ‘ صاف نظر آرہی ہے۔
اس موقع باسط علی نے کہا کہ بابر اعظم میرا پسندیدہ بیٹر ہے اور رہے گا مگر اس کا جو ارادہ ہے اور کپتان بن کر وہ ٹیم میں اپنے لڑکوں کو لانا چاہتا ہے میں اس چیز کے خلاف ہوں۔ میزبان نے کہا کہ انھیں گریٹ بیٹسمین کہا جاتا ہے مگر اچھی اور بڑی ٹیموں کے خلاف ان کی عظیم پرفارمنسز کہاں ہے؟۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپر ایٹ کے پہلے میچ میں ہوگا ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے

Next Post

پارلیمنٹ ہاؤس موجودہ اور آنے والی نسلوں کے لیے بنے گا پریرنا استھل: برلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

پارلیمنٹ ہاؤس موجودہ اور آنے والی نسلوں کے لیے بنے گا پریرنا استھل: برلا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.