جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چار جنگجوئوں کے خاکے جاری کئے ۲۰لاکھ روپیوں کے انعام کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-14
in اہم ترین
A A
ریاسی حملہ: ملوث ملی ٹنٹ کا خاکہ جاری ‘۲۰ لاکھ روپے کا انعام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں//
جموں وکشمیر پولیس نے ضلع ڈوڈہ میں ہونے والی ملی ٹنٹ سرگرمیوں میں ملوث چار جنگجوئوں کے خاکے جاری کئے ہیں اور ان کے متعلق جانکاری فراہم کرنے والے کو ۲۰لاکھ رویے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔
ڈوڈہ پولیس نے ’ایکس‘پر خاکے جاری کرکے کہا ہے ’ڈوڈہ پولیس چار دہشت گردوں کے خاکے جاری کرتی ہے جو بھدرواہ، ٹھاٹھری اور گنڈوہ کے بالائی علاقوں میں گھوم رہے ہیں اور دہشت گردی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ہیں‘۔
پولیس نے کہا کہ پولیس ہر دہشت گرد کے متعلق اطلاع فراہم کرنے والے کو۵لاکھ روپے انعام دے گی۔
ڈوڈہ پولیس نے ’ایکس‘پر مختلف افسروں کے فون نمبرات بھی شیئر کئے ہیں اور لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک نقل وحمل کے متعلق ان نمبرات کے ساتھ رابطہ کریں۔
ادھر ڈوڈہ میں ہونے والے حملوں میں ملوث جنگجوئوں کی تلاش کیلئے وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اننت ناگ میں دہشت گرد معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان قرق:پولیس

Next Post

بارہمولہ سڑک حادثے میںتین جاں بحق‘۲۰دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
بارہمولہ سڑک حادثہ :تین افراد جاں بحق‘ 20دیگر زخمی

بارہمولہ سڑک حادثے میںتین جاں بحق‘۲۰دیگر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.