ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں دہشت گرد معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-14
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک جنگجومعاون کے دومنزلہ رہائشی مکان کو منسلک کر دیا۔
جنگجو معاون کی شناخت ریاض احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ ساکن لوہر سنزی گڈول کے طور پر کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا’’دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف کریک ڈائون کو جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے ریاض احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ ساکن لوہر سنزی گڈول نامی ایک دہشت گرد معاون کے دو منزلہ رہائشی مکان کو قرق کر دیا‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ رہائشی مکان قرق کرنے کی یہ کارروائی صوبائی کمشنر کشمیر سے تصدیق حاصل ہونے کے بعد یو اے پی اے۱۹۶۷کے تحت انجام دی گئی۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اس مکان کے متعلق پولیس اسٹیشن کوکرناگ میں یو اے پی اے کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر نمبر۲۰۲۳/۱۰۹درج ہے ۔
ترجمان نے کہا’’یہ کارروائی اننت اگ پولیس کے دہشت گردی سے نمٹنے اور ان مذموم سرگرمیوں کو فعال کرنے والے سپورٹ سسٹم کو ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’حکام دہشت گردوں کے معاونین کے اثاثوں کو نشانہ بنا کر دہشت گرد کارروائیوں کو فنڈ اور سہولیات فراہم کرنے والوں کی صلاحیتوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر،جموں شاہراہ۱۳؍اور۱۴جون کی درمیانی شب بند رہے گی

Next Post

چار جنگجوئوں کے خاکے جاری کئے ۲۰لاکھ روپیوں کے انعام کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ریاسی حملہ: ملوث ملی ٹنٹ کا خاکہ جاری ‘۲۰ لاکھ روپے کا انعام

چار جنگجوئوں کے خاکے جاری کئے ۲۰لاکھ روپیوں کے انعام کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.