جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اننت ناگ میں دہشت گرد معاون کا دو منزلہ رہائشی مکان قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-13
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/۱۳جون
جموںکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک جنگجومعاون کے دومنزلہ رہائشی مکان کو منسلک کر دیا۔
جنگجو معاون کی شناخت ریاض احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ ساکن لوہر سنزی گڈول کے طور پر کی گئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا”دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کو جاری رکھتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے ریاض احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ ساکن لوہر سنزی گڈول نامی ایک دہشت گرد معاون کے دو منزلہ رہائشی مکان کو قرق کر دیا“۔
ترجمان نے کہا کہ رہائشی مکان قرق کرنے کی یہ کارروائی صوبائی کمشنر کشمیر سے تصدیق حاصل ہونے کے بعد یو اے پی اے 1967 کے تحت انجام دی گئی۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اس مکان کے متعلق پولیس اسٹیشن کوکرناگ میں یو اے پی اے کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر نمبر 109/2023درج ہے ۔
ترجمان نے کہا”یہ کارروائی اننت اگ پولیس کے دہشت گردی سے نمٹنے اور ان مذموم سرگرمیوں کو فعال کرنے والے سپورٹ سسٹم کو ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے “۔
بیان میں کہا گیا”حکام دہشت گردوں کے معاونین کے اثاثوں کو نشانہ بنا کر دہشت گرد کارروائیوں کو فنڈ اور سہولیات فراہم کرنے والوں کی صلاحیتوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر،جموں قومی شاہراہ 13 اور 14 جون کی درمیانی شب بند رہے گی

Next Post

نیٹ میں گریس مارکس والے 1563 امیدواروں کے اسکور کارڈ منسوخ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
این ٹی اے کشمیر میں اپنے امتحانی مرکز کو بند کرنے پر غور کر رہا ہے‘طلبا میں تشویش

نیٹ میں گریس مارکس والے 1563 امیدواروں کے اسکور کارڈ منسوخ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.