پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی تیسری بار حکومت بنانے میں کامیاب ہو گی: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-05
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے منگل کے روز دعویٰ کیا کہ بھاجپا تیسری مرتبہ مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
رینا نے کہاکہ جموں کے لوگوں نے ایک دفعہ پھر بی جے پی امیدواروں کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کرکے انہیں کامیاب کیا۔
اطلاعات کے مطابق جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رویندر رینا نے دعویٰ کہ بھارتیہ جنتاپارٹی تیسری مرتبہ مرکز میں حکومت تشکیل دے گی۔انہوں نے کہاکہ جموں کے لوگوں نے ایک دفعہ پھر بی جے پی امیدواروں کے حق میں ووٹ دیا۔
ان کے مطابق ملک کے لوگوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بھروسہ جتلا کر بی جے پی اتحاد کو کامیابی بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
رینا کا کہنا تھا کہ کانگریس کی سربراہی میں انڈیا بلاک بی جے پی سے کافی پیچھا ہے اور یقیناً تیسری مرتبہ ملک میں بی جے پی کی حکومت بنے گی۔انہوں نے کہاکہ کشمیر سے لے کر کنیا کماری تک لوگوں نے بی جے پی کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ نریندر مودی تیسری مرتبہ وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان ہونگے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس کے آئی سی سی کے باہر نیشنل کانفرنس کے کارکنوں کا جشن

Next Post

’لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں انجینئر رشید کو اب رہا کیا جانا چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں، انجینئر رشید کو اب رہا کیا جانا چاہئے : آغا روح اللہ

’لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں انجینئر رشید کو اب رہا کیا جانا چاہئے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.