پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایگزٹ پول:’انڈیا بلاک لوگوں کو متاثر کرنے میں ناکام‘

لوگوں نے این ڈی اے کو حکومت بنانے کیلئے ووٹ دیا:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-02
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
ایگزٹ پول میں حکمراں بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کی بڑی جیت کی پیش گوئی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز انڈیا بلاک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ رائے دہندگان کو متاثر کرنے میں ناکام رہا ہے۔
مودی نے کہا’’میں اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ہندوستان کے لوگوں نے این ڈی اے حکومت کو دوبارہ بنانے کے لئے ریکارڈ تعداد میں ووٹ دیا ہے‘‘۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم ے کہا ’’ موقع پرست انڈیا اتحاد رائے دہندگان کو متاثر کرنے میں ناکام رہا اور اسے ذات پات، فرقہ وارانہ اور بدعنوان قرار دیا‘‘۔
مودی نے کہا کہ انتخابی مہم کے ذریعے اپوزیشن اتحاد نے مودی کو تنقید کا نشانہ بنانے میں اپنی مہارت میں اضافہ کیا ہے۔ عوام نے اس طرح کی رجعت پسند سیاست کو مسترد کردیا۔
یاد رہے کہ بیشتر ایگزٹ پول جائزوں میں بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کو بھاری اکثریت حاصل کرتے ہو ئے دکھایا گیا ہے ۔
اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹنگ کے بعد ملک کے ووٹروں کا شکریہ ادا کیا۔
مودی نے کنیا کماری میں وویکانند شیلا میموریل میں ۴۵گھنٹے سادھنا کے بعد دارالحکومت واپس آنے کے بعد ایکس پر پیغام میں کہا بھارت نے ووٹ دیا۔’’ ان تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ ان کی فعال شرکت ہماری جمہوریت کی بنیاد ہے ۔ ان کی وابستگی اور لگن اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہمارے ملک میں جمہوری جذبہ پروان چڑھے ‘‘۔
وزیر اعظم نے کہا’’میں ہندوستان کی خواتین کی طاقت اور نوجوانوں کی طاقت کی بھی خاص طور پر تعریف کرنا چاہوں گا۔انتخابات میں ان کی مضبوط موجودگی ایک بہت حوصلہ افزا علامت ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں۵۹فیصد ووٹنگ

Next Post

آر اینڈ آر کمشنر کا ماتا کھیر بھوانی میلے کے انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
میلہ کھیر بھوانی ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں:ڈی سی

آر اینڈ آر کمشنر کا ماتا کھیر بھوانی میلے کے انتظامات کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.