جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وستارا پرواز میں بم کی دھمکی کے بعد فلائٹ آپریشن ایک گھنٹے تک معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01
in اہم ترین
A A
وستارا پرواز میں بم کی دھمکی کے بعد فلائٹ آپریشن ایک گھنٹے تک معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعہ کو بم کی دھمکی کے پیش نظر حکام نے فلائٹ آپریشن کو ایک گھنٹے کیلئے بند کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز سری نگر بین الاقوامی ائر پورٹ پر اس وقت حکام کو فلائٹ آپریشن ایک گھنٹے کے لئے بند کرنا پڑا جب ائیر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) سری نگر کو ایک دھمکی آمیز کال موصول ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعے کے روز وستارا کی پرواز(یو کے ۶۱۱)کو بم کی دھمکی کے پیش نظر حکام نے فوری کارروائی عمل میں لاکر قائم کردہ حفاظتی پروٹوکول کے بعد سی آئی ایس ایف نے طیارے کو فوری طورپر خالی کرایا اور بڑے پیمانے پر تلاشی لی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافروں اور عملے کے ارکان کو محفوظ مقام پر لے جاکر بم ناکارہ بنانے والی ٹیم ، سراغ رساں کتوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تاکہ ہوائی جہاز کا بغور معائنہ کیا جاسکے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ طیارے کی مکمل تلاشی کے بعد جہاز میں کوئی دھماکہ خیز مواد برآمد نہیں ہوا ہے ۔
حکام نے کہا کہ مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے تمام ضروری احتیاطی تدابیر پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا۔انہوں نے کہاکہ بعد ازاں سرینگر ہوائی اڈے پر پروازیں شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع ہو گئیں۔
دھمکی کال کے حقائق جاننے کی خاطر بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں آئندہ ۹ دنوں تک کسی گرم لہر کا امکان نہیں

Next Post

پونچھ :فائرنگ کے مختصر تبادلے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

پونچھ :فائرنگ کے مختصر تبادلے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.