اتوار, نومبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اکھنور سڑک حادثہ:محکمہ ٹرانسپورٹ کے۶؍اہلکار معطل، انکوائری شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01
in اہم ترین
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

جموں//
جموںکشمیر حکومت نے اکھنور میں جمعرات کو پیش آنے والے بھیانک سڑک حادثے کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ دفتر کٹھوعہ کے موٹر وہیکل انسپکٹر سمیت۶اہلکاروں کو معطل کر دیا اور اس سلسلے میں انکوائری شروع کر دی ہے ۔
بتادیں کہ چونگی مورا اکھنور کے نزدیک جمعرات کو یاتریوں سے بھری ہوئی ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں۲۲ یاتریوں کی موت جبکہ ۶۹دیگر زخمی ہوگئے ۔
حکومت نے انکوائری کیلئے ایڈیشنل سکریٹری (ٹیکنیکل) روڈ سیفٹی کونسل جموں وکشمیر پرم ویر سنگھ کو انکوائری افسر مقرر کیا ہے ۔
انکوائری افسر سے معاملے کی گہرائی سے تحقیقات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے اور ایک ہفتے کے اندر افسروں/ اہلکاروں کے فرائض کی انجام دہی/ کوتاہی کیلئے سفارشات کے ساتھ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔
حکمنامے کے مطابق انکوائری مکمل ہونے تک ریجنل ٹرانسپورٹ دفتر کٹھوعہ کے موٹر وہیکل انسپکٹر سمیت ۶؍اہلکاروں کو معطل کرکے ٹرانسپورٹ کمشنر جموں و کشمیر کے جموں دفتر کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے ۔
جن اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ان میں موٹر ویہکل انسپکٹر رنجیو بھسین، جونیئر اسسٹنٹ سمت مگوترا اور ایم ٹی ایس عملے کے چار اہلکار اشونی کمار، امن کمار، کیشو سنگھ اور راکیش کمار شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو ضمانت یافتہ جنگجو معاونین پر جی پی ایس ڈیوائس نصب

Next Post

وادی میں آئندہ ۹ دنوں تک کسی گرم لہر کا امکان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

2026-10-31
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

این سی کے ناراض ارکان کے مطالبات وسیع، کابینہ میں تبدیلی سے۳۷۰ کی بحالی پر زور تک

2026-10-31
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

’کوئی اختلاف نہیں‘ارکانِ اسمبلی کی میٹنگ معمول کی ملاقات تھی‘

2026-10-31
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

این ڈی پی ایس قانون کے تحت اننت ناگ میں دو رہائشی عمارتیں قرق

2026-10-31
بڈگام ضمنی الیکشن :’ میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لوں گا‘
اہم ترین

آغا روح اللہ کا 3 نومبر کو استعفیٰ دینے کا اعلان، کہا: لڑائی دفعہ 370 پر نیشنل کانفرنس کے موقف کے خلاف ہے، کسی عہدے کے لیے نہیں

2026-10-31
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

وادی میں آئندہ ۹ دنوں تک کسی گرم لہر کا امکان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.