جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی باکسنگ فیڈریشن ورلڈ باکسنگ کا رکن بنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//ہندوستانی باکسنگ فیڈریشن جمعہ کو بین الاقوامی باکسنگ ایسوسی ایشن (آئی بی اے) سے ناطہ توڑ کر ورلڈ باکسنگ کی رکن بن گئی۔
آج یہاں اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے بی ایف آئی کے صدر اجے سنگھ نے کہا، "باکسنگ کی پائیداری کے لیے یہ انتہائی اہم ہے کہ یہ اپنی اولمپک حیثیت کو برقرار رکھے، اس لیے ہمیں ورلڈ باکسنگ میں شامل ہونے پر خوشی ہے اور اس کھیل کے مستقبل کو شکل دینے اور پوری دنیا کے باکسروں کے لئے ایک روشن مستقل فراہم کرنے کے لئے ایکزکیوٹیو بورڈ اور ہمارے ساتھی اراکین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس کھیل کو ترقی دینے کے لیے ورلڈ باکسنگ ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ پوری دنیا کے باکسروں کو اچھا مستقبل مل سکے۔
ورلڈ باکسنگ کے صدر بورس وین ڈیر ووسرٹ نے کہا، "ہندوستان بین الاقوامی باکسنگ میں ایک بہت اہم ملک ہے اور ہم بی ایف آئی کو بڑھتے ہوئے ورلڈ باکسنگ خاندان میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں۔ "یہ ایک بہت ہی دلچسپ اقدام ہے جو ایشیا میں ہماری موجودگی کو نمایاں طور پر وسعت دے گا اور میں اپنے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے بی ایف آئی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔”
قابل ذکر ہے کہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے مہینوں پہلے خبردار کیا تھا کہ اگر قومی فیڈریشن انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئی بی اے) کے ساتھ منسلک رہی تو اس کھیل کو 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس سے ہٹایا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن عوامی خواہشات کی تکمیل کیلئے نہیں

Next Post

پریکٹس میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے ہرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ویسٹ انڈیز نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، ہیٹ مائر ٹیم سے باہر

پریکٹس میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے ہرایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.