جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پیپر لیک کی بیماری جڑ سے ختم کریں گے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ اگر انڈیا گروپ مرکز میں برسراقتدار آتا ہے تو مرکزی حکومت میں خالی پڑی 30 لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی اور پیپر لیک کی وبا سے نمٹنے کے لیے سخت قانون بنایا جائے گا۔
مسٹرکھڑگے نے کہا کہ بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور نوجوانوں کو یقینی روزگار فراہم کرنا ضروری ہو گیا ہے ، اس لیے ان کی حکومت ڈپلومہ یا گریجویٹ نوجوانوں کو تربیت دے گی اور ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد پہلی نوکری کو یقینی بنائے گی۔ روزگار کے فروغ کے لیے ہر ضلع میں چھوٹی اور درمیانی صنعتیں شروع کرنے کے لیے 10 کروڑ روپے دیے جائیں گے ۔
انہوں نے کہا، ”کانگریس کے ‘یوا نیائے ‘ سے آئے کا روزگار انقلاب، 30 لاکھ سرکاری نوکریوں میں ہوگی بھرتی اور ریزرویشن کے حق کو یقینی بنایا جائے گا۔ گریجویٹ اور ڈپلومہ والے نوجوانوں کو ٹریننگ دے کر سال میں ایک لاکھ روپے ملیں گے اور پہلی نوکری پکی۔
پیپر لیک کے مسئلے پر انہوں نے کہا کہ اس بار سخت قانون بنا کر پیپر لیک سے نجات، فاسٹ ٹریک کورٹ میں کیس چلایا جائے گا، حکومت معاوضہ دے گی۔ غیر منظم سیکٹر اور گگ ورکرس کوسماجی تحفظ، 25 لاکھ روپے کے مفت ہیلتھ انشورنس کے ذریعے علاج ملے گا۔ یوا روشنی سے 5000 کروڑ روپے کا اسٹارٹ اپ فنڈ بنایا جائے گا، ہرضلع کو 10 کروڑ سے ایم ایس ایم ای کاروبار کی توسیع ۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ 4 جون سے نوجوانوں کی زندگی میں ایک نئی شروعات ہوگی کیونکہ مرکز میں انڈیا گروپ کی حکومت بنے گی اور ہاتھ بدلے گا حالات۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے قانون کی حکمرانی کا خاتمہ کردیا: راہل گاندھی

Next Post

مودی دوبارہ اقتدار میں آئے تو ہر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کیا جائے گا: کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

مودی دوبارہ اقتدار میں آئے تو ہر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کیا جائے گا: کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.