پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی دوبارہ اقتدار میں آئے تو ہر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کیا جائے گا: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in قومی خبریں
A A
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

Arvind

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پارٹی لیڈر آتشی کی گرفتاری کے بارے میں خدشہ ظاہر کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی دوبارہ اقتدار میں آتے ہیں تو اپوزیشن کے ہر لیڈر کو گرفتار گرفتار کیا جائے گا۔
دہلی حکومت کی وزیر آتشی کے عدالتی سمن کی وصولی پر مسٹر کیجریوال نے ‘X’ پر لکھا "میں نے پہلے کہا تھا کہ وہ اگلی بار آتشی کو گرفتار کریں گے ۔ وہ اب ایسا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ وہ مکمل تاناشاہ ہے ، جو ایک ایک کرکے آپ کے تمام لیڈروں کو مکمل طور پر کمزور، غیر سنجیدہ اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار کر رہا ہے ۔ اگر مودی جی دوبارہ اقتدار میں آئے تو ہر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کر لیا جائے گا گا۔ آپ اہم نہیں، ہمارے پیارے ملک کو آمریت سے بچانا اہم ہے ۔
خیال ر ہے کہ ہتک عزت کے معاملے میں محترمہ آتشی کو عدالت سے سمن موصول ہونے پر مسٹر کیجریوال نے ان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیپر لیک کی بیماری جڑ سے ختم کریں گے : کھڑگے

Next Post

اسرائیل تسلیم کرے فلسطینی ریاست کے بغیر اسکا وجود قائم نہیں رہ سکتا، سعودی عرب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
 غزہ کے اسپتال پر حملے میں کم از کم 500 افراد ہلاک‘ اسرائیل اور حماس کے ایک دوسرے پر الزامات

اسرائیل تسلیم کرے فلسطینی ریاست کے بغیر اسکا وجود قائم نہیں رہ سکتا، سعودی عرب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.