پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے قانون کی حکمرانی کا خاتمہ کردیا: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in قومی خبریں
A A
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش میں دلت خاندان کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومتوں نے ملک میں قانون کی حکمرانی کا خاتمہ کردیا ہے ۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت مجرموں کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے اور اس حکومت سے جان چھڑانا ضروری ہے ۔ انہوں نے یقین دلایا کہ اگر مرکز میں انڈیا اتحاد کی حکومت بنتی ہے تو وہ ہر غریب اور کمزور کے ساتھ کھڑی ہوگی اور ظلم کے خلاف ان کی آواز بنے گی۔
مسٹر راہل گاندھی نے کہا نریندر مودی نے قانون کی حکمرانی کو ختم کردیا ہے ۔ بی جے پی لیڈروں نے مدھیہ پردیش میں اس دلت خاندان کے ساتھ جو کیا ہے اسے دیکھ کر میرا دل رنج اور غصے سے بھر آیا ہے ۔ یہ شرم کی بات ہے کہ بی جے پی کے دور میں حکومت مظلوم خواتین کے بجائے ہمیشہ مجرموں کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے ہر اس شخص کا حوصلہ ٹوٹتا ہے جس کے پاس انصاف کے حصول کے لیے قانون کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے ۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ایسا نظام بنائیں گے جہاں کمزور ترین شخص بھی مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھا سکے گا۔ ہم انصاف کو دولت اور طاقت کا محتاج نہیں ہونے دے سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے کیجریوال کی عبوری ضمانت میں توسیع پر جلد سماعت سے انکار کیا

Next Post

پیپر لیک کی بیماری جڑ سے ختم کریں گے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

پیپر لیک کی بیماری جڑ سے ختم کریں گے : کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.