ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پولیس کا اونتی پورہ میں جیش سے وابستہ۸؍اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-25
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے جیش سے وابستہ۸؍اعانت کاروں کو قابل اعتراض مواد سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے اونتی پورہ میں جیش ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے آٹھ اعانت کاروں کو گرفتار کیا ۔
ترجمان نے گرفتار شدگان کی شناخت مشتاق احمد ڈار ولد بشیر احمد ڈار، اشفاق احمد ڈار ولد عبدالرشیدڈار، منظور احمد ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکنان واگڈ، فیاض احمد راتھر ولد محمد رجب راتھر ساکن پستونہ، شبیر احمد راتھر ولد ثنا ا للہ راتھر ساکن سعید آباد پستونہ، محمد لطیف راتھر ولداسد اللہ راتھر ساکن سعید آباد پستونہ، شیراز احمد میر ولد غلام محمد میر ساکن آری پل اور وسیم احمد بٹ ولد عبدالغنی بٹ ساکن پستونہ کے بطور کی ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ حراست میں لے گئے ملی ٹینٹ معاونین کے قبضے سے گولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ افراد سرگرم ملی ٹیٹ آصف شیخ ساکن مونگہ ہامہ اور اعجاز بٹ ساکن سعید آباد پستونہ ترال کو منطقی مدد فراہم کر رہے تھے ۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر ۷۵کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پبلک آؤٹ ریچ کا ایک اور مرحلہ :مئی کے آخری ہفتے سے وزراء کے دورے شروع ہوں گے

Next Post

رفیع آباد میںسومو اور موٹر بائک میں ٹکر‘ دو ؍افراد کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

رفیع آباد میںسومو اور موٹر بائک میں ٹکر‘ دو ؍افراد کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.