پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں۲جنگجو ہینڈلرز کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-28
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۸مئی

جموں و کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم دو جنگجو ہینڈلرز کی لاکھوں روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیدادوں کو قرق کر دیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جنگجو ہینڈلرز کی شناخت جلال الدین ولد راج محمد ساکن زمبور پٹن اور محمد ساقی ولد مستانہ بھٹی ساکن کمل کوٹ اوڑی کے طور پر ہوئی ہے ۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس نے سب جج اوڑی سے باقاعدہ اجازت حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں مقیم دو دہشت گرد ہینڈلرز کی لاکھوں روپیے مالیت کی 3 کنال 19 مرلہ اراضی کی صورت میں غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کر دیا ہے ۔

انہوں نے دہشت گرد ہینڈلرز کی شناخت جلال الدین ولد راج محمد ساکن زمبور پٹن اور محمد ساقی ولد مستانہ بھٹی ساکن کمل کوٹ اوڑی کے طور پر کی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی سی آر پی سی کے دفعات 83 کے تحت انجام دی گئی اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن اوڑی میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر 34/1995 زیر سیکشن 7/25 انڈین آرمز ایکٹ،4(111) ٹی اے ڈی اے ایکٹ اور 105/1996 زیر سیکشن 2/3 ای آئی ایم سی او ایکٹ کے تحت درج ہے ۔

بیان میں کہا گیا پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات کے دوران ان جائیدادوں کی شناخت دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیدادوں کے طور پر ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں ریکارڈ توڑ گرمی ….قاضی گنڈ، پہلگام اور کوکر ناگ میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا:محکمہ موسمیات

Next Post

ریکارڈ توڑ گرمی جاری‘3 جون سے گرمی کی ایک اور لہر متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

ریکارڈ توڑ گرمی جاری‘3 جون سے گرمی کی ایک اور لہر متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.