پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام اور سونمرگ حادثوں میں۵ سیاحوں کی موت‘تین زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-26
in اہم ترین
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جنوبی ضلع کولگام کے نی پورہ میں ہفتے کی سہ پہر ٹریفک کے ایک دلدوز حادثے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار سیاح ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے ۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کی سہ پہر نی پورہ کولگام میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب سیاحوں کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگ فوری طور پر جائے موقع پر پہنچے اور حادثے میں زخمی ہوئے سات سیاحوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے چار سیاحوں کو مردہ قرار دیا۔
ہلاک شدگان کی شناخت سندیپ شرما، رومی ، جگدیش سنگھ اور گرمیت سنگھ کے بطور کی گئی جبکہ زخمیوں کی پہچان ہر چند سنگھ ، آشو اور کرنپال کے بطور ہوئی ہے ۔
ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ زخمی تین سیاحوں میں سے بھی دو کی حالت انتہائی نازک بنی ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔
ادھرسیاحتی مقام سونہ مرگ میں برف کے گڑھے میں گرنے سے سیاح ہلاک جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز سونہ مرگ میں تھجواس گلیشئر کی سیر وتفریح پر دوسیاح گئے اس دوران حادثاتی طور پر دونوں برف کے گڑھے میں جاگرے ۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا جس دوران دونوں کو برف کے گڑھے سے باہر نکال کر ہسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے دیپک پرلاد پٹیل ساکن مہاراشٹریہ کو مردہ قرار دیا۔
معلوم ہوا ہے کہ حادثے میں زخمی ہوئے دوسرے سیاح کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ووٹنگ کے دن محبوبہ کا بجبہاڑہ میں سڑک پر دھرنا

Next Post

۳۱مئی تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں:ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

۳۱مئی تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں:ترجمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.