منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ میں تیسری عالمی جنگ شروع ہو سکتی ہے: سابق صدر ڈونالڈٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-19
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

واشنگٹن//
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صدارتی انتخابات سے قبل ملک کی نااہل قیادت کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔
ٹرمپ نے جمعہ کے روز منیسوٹا میں کہا ، "جس طرح کے بیوقوف اس ملک کو چلا رہے ہیں وہ بہت سارے لوگوں کو بچانے والے نہیں ہیں کیونکہ آج ہتھیاروں کی طاقت بہت خوفناک ہے۔ہم اگلے پانچ مہینوں میں عالمی جنگ میں پھنس سکتے ہیں۔ کیونکہ ہماری قیادت نااہل ہے، جس طرح سے وہ ملک چلا رہے ہیں اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک بہت جلد تیسری عالمی جنگ میں پھنس سکتا ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ اگر وہ ملک کے صدر ہوتے تو نہ روس یوکرین تنازعہ ہوتا اور نہ ہی مشرق وسطیٰ کی جنگ ہوتی اور نہ ہی مہنگائی میں اضافہ ہوتا۔
قابل ذکر ہے کہ 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات 60ویں انتخابات ہوں گے۔ یہ انتخاب 5 نومبر کو ہوگا۔ ووٹرز چار سال کی مدت کیلئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب کریں گے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے موجودہ صدر جو بائیڈن دوبارہ انتخاب لڑ رہے ہیں اور ریپبلکن پارٹی کی طرف سے ٹرمپ مسلسل دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا نے اسٹریٹجک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

Next Post

افغانستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو ترکیہ سے امدادی سامان کا عطیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
پاکستان میں موسلادھاربارش سے 165 افراد ہلاک

افغانستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو ترکیہ سے امدادی سامان کا عطیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.