پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو ترکیہ سے امدادی سامان کا عطیہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-19
in عالمی خبریں
A A
پاکستان میں موسلادھاربارش سے 165 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

انقرہ//
افغانستان میں سیلاب زدگان کے لیے ترکیہ سے روانہ کردہ 24 ٹن انسانی امداد مزار شریف ہوائی اڈے کو پہنچ گئی۔
جو ترک ہلال احمر اور ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے تیارہ کردہ امدادی سامان کو ترک فضائیہ کا ایک فوجی کارگو طیارہ افغانستان کے شمال میں مزار شریف ہوائی اڈے پر اترا۔
امداد میں 2 ہزار کمبل، 14 ہزار 300 کلو گرام خوردنی اشیاء اور 7 ٹن ادویات شامل ہیں۔
یہ امداد ی سامان سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبوں بغلان، تہار اور بدخشاں میں متاثرہ افغان خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا۔
گزشتہ ہفتےکی شدیدبارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان 21 اضلاع بدخشاں، تہاڑ اور بغلان صوبوں میں ہوا۔
سیلاب کے باعث 300 سے زائد افراد جان بحق ہو گئے۔
افغانستان میں، درجہ حرارت میں اضافے سے برف پگھلنے اورشدید بارشوں اور ناکافی انفراسٹرکچر کی وجہ سے پیدا ہونےوالے سیلاب سے جان و مال کا نقصان ہوتا ہے۔ اس بنا پر ملک میں ہر سال سینکڑوں لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
افغانستان میں وقتاً فوقتاً آنے والی قدرتی آفات کے بعد ترک ہلال احمر، ترک تعاون و رابطہ ایجنسی اور AFAD متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی منصوبے سر انجام دیتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ میں تیسری عالمی جنگ شروع ہو سکتی ہے: سابق صدر ڈونالڈٹرمپ

Next Post

جاپان میں ہونشو کے مشرقی ساحل پر زلزلے کے جھٹکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

جاپان میں ہونشو کے مشرقی ساحل پر زلزلے کے جھٹکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.