پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فرائض میں کوتاہی:سانبا میںتین ایس پی اوز کو برطرف کردیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in اہم ترین
A A
مسلسل غیر حاضر رہنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر نوکری سے بر طرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں کشمیر کے سانبا ضلع میں تین اسپیشل پولیس افسروں (ایس پی اوز) کو ڈیوٹی میں کوتاہی برتنے اور نارکوٹکس ڈرگس اینڈ سائکوٹروپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ میں ملوث ہونے کے الزام میں منگل کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔
پولیس نے بتایا کہ ایس پی او‘دلجیت سنگھ، بالی رام اور دیپک سنگھ کو۲۰۲۳ میں ان کے اور دیگر عہدیداروں کے خلاف شروع کی گئی دو الگ الگ محکمانہ جانچ کو نمٹاتے ہوئے ملازمت سے ہٹا دیا گیا ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ دلجیت سنگھ اور بالی رام کو رام گڑھ پولیس اسٹیشن میں درج قتل کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا لیکن وہ پولیس حراست سے فرار ہوگئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ فرائض میں کوتاہی کی وجہ سے انہیں ملازمت سے ہٹا دیا گیا تھا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ دیپک سنگھ کو سانبا پولیس اسٹیشن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت درج ایک معاملے میں ملوث ہونے پر ملازمت سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دس ہزار روپے کی رشوت :اے سی بی نائب تحصیلدار کو دھرلیا

Next Post

گھر سے ووٹ:نابینا علی محمد راتھر اس سہولت کا استفادہ کرنے والے پہلے ووٹر بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
گھر سے ووٹ:نابینا علی محمد راتھر اس سہولت کا استفادہ کرنے والے پہلے ووٹر بن گئے

گھر سے ووٹ:نابینا علی محمد راتھر اس سہولت کا استفادہ کرنے والے پہلے ووٹر بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.