پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم۷جنگجو ہینڈلرز کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم۷جنگجو ہینڈلروں کی لاکھوں روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایڈیشنل سیشنز عدالت بارہمولہ کی طرف سے اجازت حاصل کرنے کے بعد پولیس نے بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم۷دہشت گرد ہینڈلروں کی۱۳کنال اراضی کی جائیدادوں کو ضبط کیا ہے ۔
بیان میں مذکورہ دہشت گرد ہینڈلروں کی شناخت شبیر احمد صوفی ولد گل صوفی ساکن شیخ پورہ، غلام نبی الائی ولد محمد سلطان ساکن واری پورہ پائین، غلام نبی شیخ ولد غلام محی ا لدین ساکن وار پورہ بالا، شریف الدین چوپان ولد ستار چوپان ساکن ریشی پورہ اٹھورہ، گلہ شیخ ولد غلام محمد ساکن ریشی پورہ اٹھورہ، محمد رفیق خان ولد عبد الاحد ساکن سلوسہ اور عبدالحمید پرے ولد محمد اکبر ساکن فرستھار تلہ گام کے طور پر ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی سی آر پی سی کے دفعہ ۸۸کے تحت انجام دی گئی اور اس سلسلے میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن کریری میں ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۰۸/۴درج ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس کی جانب سے کی گئی تحقیقات کے دوران جائیداد کی شناخت دہشت گرد ہینڈلروں کی جائیداد کے طور پر ہوئی ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم کے زیادہ تر خشک اور’گرم‘ رہنے کی پیش گوئی

Next Post

’۴۰۰ نشستیں چاہتا ہوں تاکہ کانگریس آرٹیکل ۳۷۰ کو واپس نہ لائے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
400 نشستیں چاہتا ہوں تاکہ کانگریس آرٹیکل 370 کو واپس نہ لائے:وزیر اعظم

’۴۰۰ نشستیں چاہتا ہوں تاکہ کانگریس آرٹیکل ۳۷۰ کو واپس نہ لائے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.