جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پیرو میں بس الٹنے سے 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in عالمی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لیما//
پیرو کے جنوبی علاقے پونو میں پیر کی صبح ایک مسافر بس الٹنے سے تقریباً 10 لوگوں کی موت ہو گئی۔مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی اینڈینا نے رپورٹ کیا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 02 بجے کے قریب پیش آیا، جب ٹرانسپورٹس ٹورزم یونیورسل نامی کمپنی کی طرف سے چلائی جانے والی بین الصوبائی بس کوزکو شہر کی طرف جا رہی تھی۔ اسی دوران بس سڑک پر الٹ گئی۔
بس میں 24 مسافر سوار تھے۔ حادثے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اصل وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔
سرکاری ٹی وی پیرو نوٹس نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے سان جوآن ڈی ڈیوس آیاویری اسپتال اور سانتا روزا ضلع کے ایک کلینک میں لے جایا گیا ہے۔ ان میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی

Next Post

پونچھ، راجوری اور بھلیسہ کے متعدد علاقوں میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

پونچھ، راجوری اور بھلیسہ کے متعدد علاقوں میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.