بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر لوک سبھا سیٹ کی پولنگ کیلئے انتظامات مکمل

ہوم پولنگ کا عمل ۸ مئی سے شروع ہو گا :ریٹرننگ آفیسر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-07
in اہم ترین
A A
روڈ سیفٹی کیلئے میڈیا اور سوسائٹی کا بہت بڑا رول ہے:ڈی ایم

Bilal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر//
سرینگر پارلیمانی حلقے کے ریٹرننگ آفیسر(آر او) ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کا کہنا ہے کہ سرینگر لوک سبھی سیٹ کیلئے۱۳مئی کو ہونے والی پولنگ کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔انہوں نے لوگوں خاص کر نوجوانوں کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
آر او نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں ووٹر جانکاری پروگرام کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
ڈاکٹر بٹ نے کہا’’سرینگر لوک سبھا سیٹ کیلئے ۱۳مئی کو ووٹ ڈالنے ہیں میری لوگوں خاص کر نوجوان ووٹروں سے اپیل ہے کہ وہ ووٹ ڈالیں تاکہ جمہوریت کو مضبوط کیا جا‘‘’۔
آر او کا کہنا تھا’’۱۸حلقوں پر مشتمل سرینگر لوک سبھا سیٹ کیلئے۲۲۹پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ میری لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ۱۳مئی کو نکل کر اپنے اپنے پولنگ مراکز میں اپنے پسندیدہ امید واروں کو ووٹ ڈالیں۔
ڈاکٹر بٹ نے کہا کہ پولنگ کے لئے تمام تر سیکورٹی اور پولنگ مراکز پر تمام سہولیات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہوم پولنگ ۷‘۸ اور۹مئی کو ہوگی اور اس سلسلے جن۸۵برس سے زیادہ ووٹروں اور۴۰فیصد جسمانی طور معذور ووٹروں نے منظوری دی ہے وہ گھر سے ہی ووٹ ڈالیں گے ۔
آر او کا کہنا تھا کہ ہوم ووٹرس کی تعداد قریب ڈھائی سو ہے ۔انہوں نے خواتین سے بھی ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی جی کشمیر کا شوپیاں دورہ الیکشن تیاریوں کا لیا جائزہ

Next Post

این آئی اے عدالت بانڈی پورہ کے مفرور ملزموں کیخلاف نوٹس جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

این آئی اے عدالت بانڈی پورہ کے مفرور ملزموں کیخلاف نوٹس جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.