جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ:دو حملہ آوروں کے خاکے جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-06
in تازہ تریں
A A
پونچھ میں فضائیہ کے قافلے پر حملہ:دو حملہ آوروں کے خاکے جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۶ مئی

جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں 4 مئی کو ہندوستانی فضائیہ کی گاڑیوں پر حملے کے ذمہ دار دو دہشت گردوں کے خاکے جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

4 مئی کو پونچھ کے سورن کوٹ کے بکربل (ثنائی) علاقے میں دہشت گردوں نے ہندوستانی فضائیہ کی دو گاڑیوں پر حملہ کیا تھا جس میں ایک فضائیہ کا ایک اہلکار ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

عہدیداروں نے کہا”پولیس نے اب تک پوچھ تاچھ کے لئے تقریبا 20 لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ پونچھ کے ڈانا ٹاپ، شاہ اسٹار، شیندرا اور ثنائی ٹاپ علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری ہے۔ فوج اور پولیس کے سینئر افسران بشمول جی او سی 16 کور اور اے ڈی جی پی جموں نے کل جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا“۔

عہدیداروں نے کہا”خیال کیا جاتا ہے کہ دو سے تین دہشت گردوں کے ایک گروپ نے سنیچر کو سورن کوٹ علاقے میں ہندوستانی فضائیہ کے قافلے پر حملہ کیا تھا۔ جو کوئی بھی ان دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے بارے میں نتیجہ خیز اور قابل اعتماد معلومات فراہم کرے گا جس سے ان کی گرفتاری ہوگی انہیں انعام دیا جائے گا اور ان کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی“۔

عہدیداروں نے چار موبائل نمبر بھی فراہم کیے ہیں جن پر لوگ رابطہ کرسکتے ہیں اور معلومات کا اشتراک کرسکتے ہیں۔ یہ نمبر 9541051982، 8082294375، 9541051982 اور 8082294375 ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر لوک سبھا سیٹ کی پولنگ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل:آراو ضلع مجسٹریٹ سری نگر

Next Post

آرٹیکل 370 کی منسوخی میں پی ڈی پی امیدوار نے بی جے پی کی مدد کی: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

آرٹیکل 370 کی منسوخی میں پی ڈی پی امیدوار نے بی جے پی کی مدد کی: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.