پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ میںمفرور ملی ٹینٹوں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-03
in مقامی خبریں
A A
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے بنی جنگلی علاقے میں مفرور ملی ٹینٹوں کے خلاف تلاشی آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔
بتادیں کہ ڈرون کیمروں کے ذریعے جنگل میں کئی ملی ٹینٹوں کو دیکھا گیا ہے جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع الریض جنگلی علاقے کو سیل کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے بنی علاقے میں دوسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا۔
ذرائع نے بتایا کہ فوج ، پولیس اور سی آر پی ایف کی ایک بھاری جمعیت نے جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے رکھا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں نصف درجن کے قریب ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پیرا کمانڈوز کو اتار ا گیا ہے ۔
دفاعی ذرائع کے مطابق کٹھوعہ کے بنی جنگلی علاقے میں ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل کی گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بسنت گڑھ ادھم پور میں وی ڈی جی ممبر پر حملے کے بعد دہشت گرد فرار ہوئے اور بعد ازاں بنی جنگل میں انہیں دیکھا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملی ٹینٹوں کا ایک گروپ جنگلی علاقے میں محصور ہیں اور ان پر ڈرون کیمروں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں ملی ٹنٹ بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش

Next Post

پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے:بورا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے کےلئے فورسز چوکس:آئی جی بی ایس ایف

پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے:بورا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.