جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چیلنجوںسے نمٹنے اور خود انحصاری کیلئے فوج میں تبدیلی ضروریـ:جنرل پانڈے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-01
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر میں تشدد کے مجموعی واقعات میں کمی: آرمی چیف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی//
آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے منگل کو کہا کہ فوج جدید، چست، چیلنجوں سے نمٹنے کے قابل، ٹیکنالوجی سے لیس اور خود انحصار بننے کیلئے ایک مکمل تبدیلی سے گزر رہی ہے ۔
جنرل پانڈے نے فوج کی طرف سے یہاں ملک کے مشہور فوجی مفکرین میں سے ایک جنرل کے سندر کی یاد میں منعقدہ چوتھے جنرل سندر جی میموریل لیکچر میں فوج کی تبدیلی پر جنرل سندر کی دور اندیشی کو اجاگر کیا۔
فوجی سربراہ نے میدان جنگ کی ڈیجیٹلائزیشن، انفارمیشن وارفیئر، ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ، روایتی حکمت عملیوں اور طاقت کے ڈھانچے کے شعبوں میں جنرل سندر کے نقطہ نظر کو بھی اجاگر کیا۔
جنرل پانڈے نے کہا کہ مستقبل کی ضروریات اور چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے فوج مجموعی تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فوج ضرورت کے مطابق ترقی پسندانہ نقطہ نظر کے ساتھ بہتری کے لیے تبدیلی کے لیے بیدار ہے ۔
فوج کے سربراہ نے کہا’’ہندوستانی فوج کی مجموعی تبدیلی، جسے ہم نے دو سال پہلے نافذ کیا تھا، ایک جدید،چست، ٹیکنالوجی کے قابل اور خود انحصار مستقبل کے لیے تیار فورس کی تشکیل کی ہماری کوششوں کا حصہ ہے ‘‘۔
جموں و کشمیر کے سابق گورنر این این ووہرا نے جنرل سندر جی کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے اور ‘قومی سلامتی پالیسی کی ضرورت’ پراپنے خیالات کا اظہار کیا۔
لیفٹیننٹ جنرل سبرت ساہا (ریٹائرڈ)، سابق آرمی وائس چیف اور نیشنل سیکورٹی ایڈوائزری بورڈ کے ممبر نے ’ہندوستان کی مسلح افواج کی جدید کاری:جنرل کے سندر جی سے سبق‘پر ایک لیکچر دیا۔
تینوں سروسز کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے ساتھ ساتھ ادباء اور مختلف تھنک ٹینکس نے پروگرام میں شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور تصادم :جنگلی علاقے میں تیسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Next Post

اننت ناگ :پولنگ اب ۲۵ مئی کوہوگی۔۔۔انتخابی کمیشن میں کچھ سیاسی جماعتوں کا ووٹنگ موخر کرنے کا مطالبہ تسلیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

اننت ناگ :پولنگ اب ۲۵ مئی کوہوگی۔۔۔انتخابی کمیشن میں کچھ سیاسی جماعتوں کا ووٹنگ موخر کرنے کا مطالبہ تسلیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.