پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نیشنل کانفرنس کا خیال ہے کہ پی ڈی پی ختم ہو گئی ہے :محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-01
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران صرف پی ڈی پی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کی آواز کو بلند کیا۔
محبوبہ نے کہا کہ پی ڈی پی کشمیر کے لوگوں کے دلوں میں بستی ہے ۔
پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سابق وزیرا علیٰ نے کہا’’جو جموں وکشمیر کے حالات ہیں اور جس طرح سے ہمارے تشخص کو مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے تو پی ڈی پی وہ واحد پارٹی ہے جس نے گذشتہ پانچ برسوں کے دوران لوگوں کی آواز کو بلند کیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہم خاص طور پر نیشنل کانفرنس کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے تھے لیکن انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی ختم ہوئی ہے جو لوگوں کو برا لگا‘‘۔
محبوبہ نے دعویٰ کیا کہ پی ڈی پی جموں وکشمیر کے لوگوں کے دلوں میں بستی ہے ۔انہوں نے کہا’’پی ڈی پی لوگوں کے دلوں میں بستی ہے ، ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ کچھ دیر تک ہم سے ناراض تھے ‘‘۔
پی ڈی پی صدر کا کہنا تھا’’جو کام پی ڈی پی نے تین برسوں میں کئے دوسری جماعتوں نے وہ کام پچاس برسوں میں بھی نہیں کیا‘‘۔
کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں کو جیتنے کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوفہ نے کہا’’یہ صرف اللہ جانتا ہے محبوبہ مفتی کچھ کہہ نہیں سکتی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندر بل حادثہ:لاپتہ سیاح کی تلاش تیسرے روز بھی جاری

Next Post

عدالت نے انسانی اسمگلنگ کیس میںضمانت کی درخواستوں کو رد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

عدالت نے انسانی اسمگلنگ کیس میںضمانت کی درخواستوں کو رد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.