پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھڑگے نے مودی اور بی جے پی پر زبانی حملہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-01
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

جنجگیر چمپا//کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید حملہ کیا۔
مسٹر کھڑگے نے کانگریس امیدوار شیو کمار ڈاہریا کی حمایت میں جنجگیر چمپا کے بھالے راؤ میدان میں آج ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن ملک کو متحد رکھنے کا الیکشن ہے ۔ یہ الیکشن ہمارے آئین کو بچانے اور جمہوریت کو بچانے کا الیکشن ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے الزام لگایا کہ مسٹر مودی جھوٹ کے ماسٹر ہیں، وہ جھوٹ پر جھوٹ بولتے ہیں۔ وہ کبھی غریب کا ساتھ نہیں دیتے ، صرف باتیں کرتے ہیں۔ بی جے پی والے غریبوں کی بات نہیں کرتے بلکہ اڈانی-امبانی کی آمدنی بڑھاتے ہیں۔ وہ صبح سے شام تک ہمیں اور کانگریس کو گالی دیتے ہیں۔ پارٹی لیڈر سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو گالی دیتے ہیں۔ وہ کبھی کبھی مجھے بھی گالیاں دیتے ہیں۔
مسٹر کھڑگے نے کہا کہ مسٹر مودی اور ان کے چیلے بار بار 400 پار کا نعرہ دے رہے ہیں، لیکن یہ نعرہ غریبوں، پسماندہوں، قبائلیوں اور دلتوں کی بھلائی کا نہیں بلکہ تمام طبقات کے حقوق کو ختم کرنے کا ہے ۔ ہر جگہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اگر ہمیں اکثریت ملی تو ہم آئین بدل دیں گے ۔
آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کو نشانہ بناتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ وہ آئین کو تبدیل کرنے والے نہیں ہیں۔ ہم ریزرویشن ختم کرنے والے نہیں ہیں، یہ اسی طرح جاری رہے گا۔ سوال پوچھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر آپ کہیں بھی آئین بدلنے کی بات نہ کرتے تو یہ معاملہ یہاں تک نہ پہنچتا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے سبھی ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور سادھو سنت آئین کو تبدیل کرنے کی بات کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابات کے بعداگر تشدد ہوئے تو برداشت نہیں کیا جائے گا: امیت شاہ

Next Post

الیکشن کمیشن نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.