بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انتخابات کے بعداگر تشدد ہوئے تو برداشت نہیں کیا جائے گا: امیت شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-01
in قومی خبریں
A A
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

کلکتہ//مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بردوان میں جلسہ عام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے بعد اگر تشدد کے واقعات ہوئے تو بی جے پی حکومت انتخابات کے بعد مارے گئے بی جے پی کارکنوں کے قاتلوں کو ڈھونڈ کر جیل میں بھر دے گی۔ انہوں نے بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی مندر سے کشمیر میں آرٹیکل 370 کو ہٹانے تک کے معاملے میں سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ کرکے رہے گی ۔
بی جے پی نے اس سال کے لوک سبھا انتخابات میں بردوان ایسٹ سے ممبر اسمبلی اسیم سرکار کو میدان میں اتارا ہے ۔ ان کی حمایت سے مرکزی وزیر داخلہ نے معماڑی اسمبلی حلقہ کے رسول پور میں میٹنگ کی۔ شاہ نے منگل کی میٹنگ میں شروع سے آخر تک ممتا بنرجی اور ان کی حکومت پرکی تنقید کی ۔
2021کے اسمبلی انتخابات کے بعد تشدد کے واقعات میں مارے گئے بی جے پی کارکنان جن میں سندیپ گھوش، سشیل مونڈل، سکھ دیو پرمانک، رابن پال، بلرام ماجھی، بھدو داس شامل ہیں کانام لیتے ہوئے شاہ نے الزام عائد کیا کہ ان سب کا قتل دیدی (ممتا بنرجی) کے غنڈوں نے کیا ہے ۔ اس کے بعد مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ میں آج کہہ رہا ہوں کہ جو لوگ یہ قتل کر رہے ہیں، ہماری حکومت بننے کے بعد بی جے پی ان سب کو انڈر ورلڈ سے ڈھونڈ کر جیل بھیج دے گی۔
2021 میں اسمبلی انتخابات کے بعد، ریاست بھر میں سیاسی انتقام کے قتل، عصمت دری اور عصمت دری کی کوشش کے الزامات سامنے آئے ۔ بی جے پی کی شکایت تھی کہ اس تشدد کی وجہ سے ان کے کئی کارکن مارے گئے ۔بی جے پی نے سی بی آئی سے پولنگ کے بعد ہونے والے تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اسی مناسبت سے کلکتہ ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے سی بی آئی جانچ کا حکم دیا۔ ریاستی حکومت ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ گئی۔ لیکن سپریم کورٹ نے سی بی آئی جانچ کے حکم کو برقرار رکھا۔
سی بی آئی ڈھائی سال سے زیادہ عرصے سے اس کیس کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ انہوں نے اس معاملے میں ملوث کئی لوگوں کو گرفتار بھی کیا۔ چارج شیٹ بھی عدالت میں جمع کرادی گئی۔ مرکزی ایجنسی لوک سبھا انتخابات کے دوران بھی انتخابات کے بعد تشدد کے معاملے کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے ۔ گواہوں سے جرح جاری ہے ۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ سی بی آئی اس معاملے کی جانچ میں کافی سرگرم ہے ۔ اس صورتحال میں شاہ نے انتخابی مہم کے دوران بنگال میں ووٹنگ کے بعد تشدد کے بارے میں بات کی۔
امیت شاہ نے کہاکہ بی جے پی حکومت نے ایودھیا میں رام مندر بنایا ہے ۔ کانگریس، ترنمول، کمیونسٹوں نے اس رام مندر کے معاملے کو 70 سال تک لٹکائے رکھا۔ مودی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد رام مندر تعمیر کیا۔ افتتاحی تقریب میں ممتادی کو دعوت نامے بھیجے گئے ۔ لیکن وہ نہیں گئے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ سی اے اے بنگال میں موثر ہوگا۔
ساتھ ہی شاہ نے کہا، ‘‘مودی جی نے بنگال کی ترقی کے لیے 10 لاکھ کروڑ روپے بھیجے ہیں۔ لیکن وہ پیسہ کہاں گیا؟ مودی حکومت بنگال کے عوام کے پیسے کا غبن کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ، اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع

Next Post

کھڑگے نے مودی اور بی جے پی پر زبانی حملہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام
قومی خبریں

رادھا کرشنن نے روسی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، برکس ممالک کے پارلیمانی وفود کے لیے ظہرانے کا اہتمام

2026-10-28
ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم
قومی خبریں

ہوائی مسافروں کی تعداد ستمبر میں 46 ماہ کی کم ترین سطح پر، اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر گھٹ کر ایک فیصد سے کم

2026-10-28
ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں
قومی خبریں

ہندوستان۔سنگاپور کی 33ویں بحری فوجی مشق اختتام پذیر، خلیج بنگال میں جنگی مشقیں انجام دی گئیں

2026-10-28
انڈیا اتحاد ایس آئی آر کے ذریعے ملک کو برباد نہیں ہونے دے گا: کھرگے
قومی خبریں

مودی اور شاہ کی تحریک کو دبانے کی کوششوں سے بھی گیانیش کمار کو ہٹانے کی تحریک نہیں رکے گی: کھرگے

2026-10-28
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے گڑھوال خطے میں فوجی تیاریوں کا جائزہ لیا، مانا اور جوشی مٹھ پہنچے

2026-10-28
قومی خبریں

ٹول پلازا کے علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لیے رعایتی مقامی پاس

2026-10-28
قومی خبریں

چھٹھ مہاپرو کے دوران عقیدت مندوں کی سہولت، تحفظ اور صفائی میں لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی: ریکھا گپتا

2026-10-28
مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

کھڑگے نے مودی اور بی جے پی پر زبانی حملہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.