جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی-20 ورلڈ کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-01
in کھیل
A A
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی -20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سینئر سلیکشن کمیٹی نے منگل کو آئندہ آئی سی سی مینز ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے ہندوستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔
ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم: روہت شرما (کپتان)، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، یاشاسوی جیسوال، وراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادو، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، شیوم دوبے، رویندرا جدیجا، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، یوزویندر چاہل، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ اور محمد سراج۔
ریزرو- شبھمن گل، رنکو سنگھ، خلیل احمد اور اویش خان
ہندوستان اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 05 جون کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف کرے گا۔ پاکستان کا مقابلہ اسی اسٹیڈیم میں 9 جون کو ہوگا۔ اس کے بعد ہندوستان کا مقابلہ 12 جون کو امریکہ اور 15 جون کو کینیڈا سے ہوگا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ویرات کوہلی بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
یشاسوی جیسوال، سریا کمار یادیو، ریشبھ پنٹ، سنجو سیمسن، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا اور شیوم ڈوبے بھی انڈین ٹیم میں شامل ہیں۔
اکشر پٹیل، کلدیپ یادوو، یزوندرا چاہال، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمرا اور محمد سراج بھی بھارتی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
رنکو سنگھ، شبمن گل، خلیل احمد اور آویش خان ریزرو پلیئرز میں شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن کی تباہی، پہلگام کنکریٹ جنگل میں تبدیل 

Next Post

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بارے میں بات کرنا جلدبازی ہوگی: محمد عامر

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے محمد عامر کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.