جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس درج فہرست ذاتوں، قبائل اور او بی سی کے حقوق چھین کر مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا نے آج کانگریس کے ذریعہ ووٹروں کو خوش کرنے والی سیاست پر سخت تنقید کی اور کہا کہ وہ درج فہرست ذات/قبائلی (ایس سی/ ایس ٹی) اور دیگر پسماندہ طبقہ (او بی سی) لوگوں کے حقوق چھین کر مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے ۔
مسٹر نڈا نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا، ”یہ کانگریس کا پوشیدہ ایجنڈا ہے ۔ کانگریس کے منشور میں بھی خوشنودی کی واضح جھلک نظر آتی ہے ۔ کانگریس کا ماننا ہے کہ ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے ، وہیں وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ملک کے وسائل پر پہلا حق غریبوں کا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے 2009 میں جان بوجھ کر یہ بیان دیا تھا کہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو ترجیح دی جانی چاہیے اور ملک کے وسائل پر پہلا حق ان کا ہونا چاہیے ۔
بی جے پی صدر نے الزام لگایا کہ کانگریس ایس سی/ایس ٹی اور او بی سی لوگوں سے نفرت کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امیدواروں سے زیادہ ووٹ نوٹا کو، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو الیکشن منسوخ کرنے کی درخواست پر نوٹس

Next Post

حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پردھان کو فوری طور پر وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹائیں مودی: کانگریس

2026-06-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

صدرجمہوریہ کی منظوری ملنے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کو ملے پانچ نئے جج

2026-06-02
اردن کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف دفاعی نظام اور فوجی مصنوعات سے جنگ
قومی خبریں

پرگتی فوجی مشق مکمل، ہندوستان نے 12 دوست ممالک کو مقامی ہتھیار اور دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کی

2026-05-31
Next Post

حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.