پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

محبوبہ مفتی کی لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-19
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیر کے لوگوں سے الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے بھاری تعداد میں باہر نکل کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔
محبوبہ نے کہا’’یہ انتخابات بجلی، سڑک اور پانی کیلئے نہیں بلکہ یہ الیکشن سال۲۰۱۹کے بعد ہماری شناخت ختم کرنے اور ہماری اثاثے چھیننے کی کوششوں کے خلاف ہیں‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اننت ناگ ،راجوری لوک سبھا سیٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
محبوبہ نے کہا’’آج کا الیکشن بجلی، سڑک اور پانی کے لئے نہیں ہے بلکہ ۲۰۱۹کے بعد ہماری شناخت ختم کرنے اور ہمارے وسائل، اثاثے نوکریوں پر حملہ کرنے کے خلاف ہے ‘‘۔
پی ڈی پی سربراہ کا کہنا تھا’’یہ پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس یا دوسری پارٹیوں کا مسئلہ نہیں ہے ، جموں وکشمیر کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کیا گیا ہے ہمارے بجلی پروجیکٹ، باجری، ریت سے لے کر لیتھیم تک کے وسائل ہم سے چھینے جا رہے ہیں‘‘۔
محبوبہ نے کہا کہ لوگوں کو ان انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرنا ہے ۔انہوں نے کہا’’جو چاہتے ہیں کہ الیکشن بائیکاٹ ہونا چاہئے لوگوں کو ان کی سازشوں کو بے نقاب کرنا ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنا ووٹ اس کو دیں جو جموں وکشمیر کے مظلوموں، مجبوروں اور قیدیوں کی بات کرے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوسری جنگِ عظیم کے دوران میرے چچا کو ’آدم خور‘ کھا گئے تھے: جوبائیڈن کا دعویٰ

Next Post

شوپیاں میں کمسن لڑکا غرقاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

شوپیاں میں کمسن لڑکا غرقاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.