پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں چوری کا معاملہ حل۔ ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-16
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پولیس نے چوری کے ایک معاملے کو صرف تین گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے ملزم کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے مال مسروقہ بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن یاری پورہ کو ۱۴؍اپریل کو عبدالرشید دھوبی ولد غلام رسول دھوبی ساکن یاری پورہ سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ ۱۴؍اپریل کی شام قریب ۸بجے جب اس نے مین چوک یاری پورہ میں اپنا دکان بند کیا تو کچھ نامعلوم چوروں نے دکان سے اس کا بیگ چرایا۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن یاری پورہ میں متعلقہ دفعات کے تحت میں ایک کیس درج کیا گیا اور ایس ایچ او کی قیادت میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کی طرف سے کی جانے والی سخت کاوشوں اور دستیاب وسائل کی بنیاد پر کچھ مشکوک فراد کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ پوچھ تاچھ کے دوران ثاقب احمد گنائی ولد عبدالرشید گنائی ساکن یاری پورہ نے اس جرم میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا جس کے بعد اس کو حراست میں لیا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس کے انکشاف پر مسروقہ مال بصورت نقدی۳۶ہزار۲سو ۴۰رپے اور دکان کا ریکارڈ بک بر آمد کیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صنعت نگر میں آگ کی ایک واردات میں فیکٹری کو نقصان

Next Post

۵۲روزہ سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
شیش ناگ کیمپ پر جھگڑے میں ملوث ۳؍افراد گرفتار

۵۲روزہ سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.