جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میں۴ء۱کلو گرام ہیروئن برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-15
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

جموں//
جموںکشمیر پولیس نے راجوری میں درمیانی شب۴ء۱کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے ضبط کی ہے ۔
ایک ہفتے کے دوران پولیس نے کل ملا کر۵ء۸کلو گرام ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کی ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ۱۰؍اپریل کوولیج ڈیفنس گارڈ نے نوین کمار ،سوکھوندر اور دویندر عرف منا نامی تین منشیات فروشوں کودھر بوچ کر ان کے قبضے سے۵ء۸کلو گرام ہیروئن برآمد کی۔
ذرائع نے کہاکہ گرفتار شدگان کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوا جس کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے ۔
ان کے مطابق منشیات فروشوں کی نشاندہی پر پولیس نے ہفتے کی درمیانی شب اور ایک ڈرگ اسمگلر کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے۴۴ء۱گرام ہیروئن برآمد کی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ کی خاطر تین گاڑیوں، ڈمپر ، موٹر سائیکل اور لوڈ کیرئیر کو استعمال میں لایا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی گئی ہے اور راجوری میں ایل او سی کے نزدیک سرحدی علاقوں پر باریک بینی سے نظر گزر رکھی جارہی ہے۔
ذرائع نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں امریکا کا صدر ہوتا تو ایران اسرائیل پر کبھی حملہ نہ کرتا: ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

۵۰ روزہ امر ناتھ یاترا ۲۹جون سے شروع ہوگی :شرائن بورڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
مقامی خبریں

جموں کے آر ایس پورہ علاقے میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-15
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
مقامی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

2025-05-15
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

2025-05-15
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
Next Post
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل

۵۰ روزہ امر ناتھ یاترا ۲۹جون سے شروع ہوگی :شرائن بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.