ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رام بن ضلع کے سناسر میں کھلا ٹیولپ باغ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکزبن رہا ہے

۴۰ کانل اراضی پر محیط اس باغ میں۲۵قسموں کے اڈھائی لاکھ ٹیولپ لگائے گئے ہیں:عہدیدار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-09
in مقامی خبریں
A A
باغ گل لالہ مارچ کی۲۳تاریخ سے سیاحوں کیلئے کھولا جائے گا‘تیاریاںعروج پر

SRINAGAR, MAR 17 (UNI):- Tulips blossomed in the Asias largest Tulip garden on the foot hills of Zabarwan hills in Srinagar is likely to put through for tourists in the end of the March, on Thursday. UNI PHOTO-37U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع رام بن میں سر سبز و شاداب چراگاہوں کے درمیان واقع دلکش و دلپذیرسناسر باغ میں کھلے قریب ڈھائی لاکھ ٹیولپ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن رہے ہیں۔
متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ سناسر کے ٹیولپ باغ کو لوگوں کے لئے کھول دیا گیا ہے اور ۴۰کنال اراضی پر قریب۵ء۲لاکھ ٹلپ کھل گئے ہیں۔
ایک عہدیدار نے بتایا’’سناسر ٹیولپ گارڈن میں انتہائی خوبصورت اور دلکش نظارہ ہے اور امسال اس باغ میں۲۵قسموں کے ٹیولپ لگائے گئے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ سال بھر سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے اس مقام پر ایک ’گلاب کا باغ‘لگانے کو بھی تجویز کیا گیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ سنسار آنے والے سیاح اب ٹیولپ گاڑدن کی سیر سے بھی لطف اندوز ہوں گے ۔انہوں نے زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو سنسار میں ٹیولپ گارن کی سیر کرنے کی دعوت دی۔
عہدیدار نے بتایا کہ جموں و کشمیر منفرد حسن و جمال سے مالا مال ہے اور یہاں سیاحت کی کافی گنجائش موجود ہے ۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ انتظامیہ نے جموں میں ۴۰کنال اراضی پر ٹلپ گارڈن لگانے کے پروجیکٹ کو منظوری دی تھی۔انہوں نے کہا کہ سنسار میں پٹنی ٹاپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے گالف کورس کو دو بارہ بحال کیا جائے گا اس سیاحتی مقام کی ہمہ گیر ترقی کے لئے اضافی اقدام کئے جائیں گے ۔
قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ ’سیاحتی مشن‘پہل کے طور پر لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کے لئے نئی اقتصادی راہیں کھولنے کے لئے ۷۵نئے مقامات‘۷۵صوفی/ مذہبی مقامات‘۷۵نئے ثقافتی مقامات اور۷۵ورثے کے مقامات کو سامنے لا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر‘جموںشاہراہ پر یکطرفہ ٹریفک بحال‘درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

Next Post

بی جے پی اور اس کی پراکسیوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت:فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق

بی جے پی اور اس کی پراکسیوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت:فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.