منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بھلیسہ میں آتشزدگی میںدرجن بھر دکانیں خاکستر

عید الفطر کے پیش نظر متاثرین کو معاوضہ دیں گی :سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-09
in مقامی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے گواری بھلیسہ میں پیر کی صبح آگ کی ایک ہولناک واردات میں ایک درجن کے قریب دکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
ضلعی ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ نے بتایا کہ عید الفطر کے پیش نظر متاثرین کی بھر پورمالی مدد فراہم کی جائے گی۔
اطلاعات کے مطابق ڈوڈہ کے گواری بھلیسہ میں پیر کی صبح دکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً پورے مارکیٹ کو لپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی ، پولیس اور فوج کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں ایک درجن دکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ بھلیسہ کے گواری علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں بارہ دکانیں خاکستر ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایاکہ علاقے میں فائر اسٹیشن کی عدم دستیابی کی وجہ سے آگ نے بھیانک رخ اختیار کیا۔
مقامی لوگوں نے اعلیٰ حکام سے بھلیسہ میں فائر اسٹیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے تاکہ دور افتادہ علاقے میں آگ کی وارداتوں پر جلد ازجلد قابو پایا جاسکے ۔
دریں اثنا ضلعی ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ ہرویندر سنگھ فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور متاثرین کو یقین دلایا کہ ان کی بھر پور مالی مدد فراہم کی جائے گی۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پیر کی صبح بھلیسہ کے گواری گاوں میں آگ نمودار ہونے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ، فوج اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے ۔
سنگھ نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں۸دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ لاکھوں روپیہ مالیت کی اشیائراکھ کے ڈیر میں تبدیل ہوئی۔ان کے مطابق عید الفطر کے پیش نظر متاثرہ آٹھ کنبوں کو معاوضہ فراہم کیا جائے گا۔
ضلعی ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ مقامی لوگوں نے علاقے میں فائر اسٹیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جس پر سنجیدگی کے ساتھ غور کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے پارلیمنٹ سے باہر رکھنے کی کوششیں ہو رہی ہیں‘محبوبہ کا الزام

Next Post

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل‘ مال مسروقہ بر آمد، ملزم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل‘ مال مسروقہ بر آمد، ملزم گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.