منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں چوری کے دو معاملے حل‘ مال مسروقہ بر آمد، ملزم گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-09
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک مسجد شریف اور سٹیٹ بینک آف انڈیا کے ایک برانچ میں ہوئی چوری کے معاملوں کو حل کرکے مال مسروقہ کو بر آمد کیا ہے اور ان وارداتوں میں ملوث ملزم کو بھی گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن پٹن کو۴ ؍اپریل کو مسجد بیت الہدیٰ پٹن کے صدر عبدالمجید سادا کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ کچھ چوروں نے مسجد کے عطیہ بکس اور اس کے نزدیک ہی زیارت کے عطیہ بکس کو لوٹا ہے اور اس کے علاوہ چوروں نے مسجد شریف سے ایک جاکیٹ اور موبائل فونوں کو بھی اڑالیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اگلے دن پولیس اسٹیشن پٹن کو ایک اور اطلاع موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ چوروں نے پٹن مارکیٹ میں واقع سٹیٹ بینک آف انڈیا کے برانچ میں گھس کر ایک سیم سنگ ٹیب کو اڑا لیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن پٹن میں متعلقہ دفعات کے تحت مقدمے درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ مقدموں کی تحقیقات کے دوران یہ سابت سامنے آئی کہ ان دونوں وارداتوں کے پیچھے ایک ہی ملزم کا ہاتھ ہے ۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ بارہمولہ پولیس کی سخت کاوشوں کے نتیجے میں ملزم کو ٹی آر سی سری نگر سے گرفتار کیا گیا۔
بیان میں ملزم کی شناخت نثار احمد نجار ولد عبد الرشید نجار ساکن نجار محلہ پٹن کے طور پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران ملزم نے جرم کا اعتراف کیا اور اس جگہ کی نشاندہی کی جہاں اس نے چورہ شدہ مال کو چھپا رکھا تھا جس کو بعد میں بر آمد کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھلیسہ میں آتشزدگی میںدرجن بھر دکانیں خاکستر

Next Post

بارہمولہ میں۸مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں۸مفرور افراد اشتہاری مجرم قرار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.