منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتیں گے، بابر اعظم پُرعزم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-09
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاءاللّٰہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتیں گے۔
لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ذمہ داری ہے، سب کو ساتھ لے کر چلتا ہوں، انشاءاللّٰہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتیں گے۔
بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ اور کپتانی کو الگ رکھتا ہوں، محنت اور لگن کامیابی کی بنیاد ہے، میرے رن آؤٹ ہونے پر والد بہت ناراض ہوتے ہیں، انہیں رن آؤٹ ناپسند ہے۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ بھارت اور خصوصاً حیدرآباد میں جو استقبال ملا وہ حیران کن اور یادگار رہا، بھارت میں شیروانی دیکھنے کی خبر درست نہیں۔
انکا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ ہارنے پر دکھ ہوا، اس دن سو نہیں سکا تھا۔
بابراعظم نے یہ بھی کہا کہ کین ولیم سن کی کور ڈرائیو پسند ہے، پیٹ کمنز سب سے مشکل بولر ہیں، پاکستان کے بعد دوسری پسندیدہ ٹیم نیوزی لینڈ ہے۔
پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ کیریئر کی ابتداء میں منصور رانا، اعجاز احمد اور علی ضیاء نے بہت مدد کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات سے بدلہ لینے کے ساتھ ہی لکھنؤ نے جیت کی ہیٹ ٹرک بنائی

Next Post

کام کی وجہ سے اذہان سے دور جانے پر ہمیشہ افسوس ہوتا ہے: ثانیہ مرزا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
ثانیہ پانچ سال بعد گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچیں

کام کی وجہ سے اذہان سے دور جانے پر ہمیشہ افسوس ہوتا ہے: ثانیہ مرزا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.