پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربل میں چوری کا معاملہ حل۔ مال مسروقہ بر آمد‘۳گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-07
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے وسطی ضلع گاندربل میں نقب زنوں کے ایک گروپ کا پردہ فاش کرکے لاکھوں رویے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا ہے اور اس سلسلے میں تین ملزموں کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن گنڈ کو ۲۲مارچ۲۰۲۴کو ایک شکایت موصول ہوئی جس میں تجمل حسین نامی ہنگ پارک ریستوران کے مالک نے کہا کہ۲۱؍اور۲۲مارچ کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے تالوں کو توڑا اور اس کے ریستوران میں گھس گئے جہاں سے انہوں نے قیمتی اشیا جیسے جنریٹر، دو انوٹر یونٹ، ٹرانسفارمر، گیس سٹو، کافی مشین، گیس سلینڈر، برتن، الیکٹرک تار وغیرہ کو اڑا لیا اور سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر چیزوں کو نقصان پہنچایا۔
ترجمان نے کہا کہ اس شکایت پر پولیس اسٹیشن گنڈ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایس ایس پی گاندربل سندیپ گپتا کی ہداہات پر کیس کی تحقیقات کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔
بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ پولیس ٹیم نے ایس ایچ او پولیس اسٹیشن گنڈ لطیف علی کی سربراہی میں سخت محنت اور تیکنکی مدد سے کچھ مشکوک افراد کی تلاش شروع کردی۔انہوں نے کہا کہ اس دوران ارشاد احمد کلواتو ولد عبدالرشید کلواتو ساکن نانی نارا سمبل کو حراست میں لے کر اس کی پوچھ تاچھ شروع کی۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران اس نے جرم کے ارتکاب کا اعتراف کیا اور مزید دو ساتھیوں کی بھی شناخت ظاہر کی۔
بیان کے مطابق ارشاد احمد نے پوچھ تاچھ کے دوران فیروز احمد کلواتو ولد فاروق احمد کالواتو اور محمد سلیم کلو عرف جانا ولد عبدالخالق کلو ساکنان نانی نارا سمبل کی شناخت ظاہر کی جو جرم کے ارتکاب کے وقت اس کے ساتھ تھے ۔انہوں نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران مزید مسروقہ مال بر آمد کیا گیا اور جرم کے لئے استعمال کیا جانے والا ایک ٹاٹا موبائل کو بھی ضبط کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میںانکاؤنٹر کی خبریں بے بنیاد:پولیس

Next Post

بارہمولہ:ملک دشمنی سرگرمیوں کی پادائش میں دو افراد گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ:ملک دشمنی سرگرمیوں کی پادائش میں دو افراد گرفتار :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.