منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ میں تمباکو مصنوعات ایکٹ کے حوالے سے بیداری پروگرام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-05
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

پلوامہ//
جموں و کشمیر کے پلوامہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ سوسائٹی نے ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر کے تعاون سے سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات ایکٹ کے حوالے سے یک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔
پروگرام میں اے ڈی سی پلوامہ محمد اشرف، اے ایس پی اونتی پورہ، سی ایم او پلوامہ ڈاکٹر تہمینہ، بی ایم او پلوامہ، بی ایم او راجپورہ، ڈاکٹر میر مشتاق نوڈل آفیسر ٹوبیکو کنٹرول کشمیر، ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز کشمیر کے افسران، محکمہ تعلیم کے افسران اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور متعلقہ افراد نے شرکت کی۔
سی او پی ٹی اے یعنی سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات ایکٹ ۲۰۰۳ کے نفاذ کے لیے تشکیل دی گئی ضلع سطح کی رابطہ کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہوا۔ لوگوں بالخصوص نوجوانوں سے سگریٹ اور تمباکو کے استعمال سے دور رہنے کی اپیل کی گئی۔ سی او پی ٹی اے ایکٹ کا بنیادی مقصد ملک میں سگریٹ اور تمباکو اور دیگر مصنوعات کے استعمال کو کم کرنا ہے۔
پلوامہ میں کاپٹا کمیٹی کی جائزہ میٹنگ کا مقصد ضلع ٹیم کوکاپٹا۲۰۰۳ ؍ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور ضلع کو سگریٹ اور دیگر تمباکو کی مصنوعات کے استعمال سے نجات دلانا ہے۔
اے سی ڈی پلوامہ محمد اشرف نے کہا کہ ضلع کی ٹیموں اور اسکواڈز کو ہدایات دی گئی ہے کہ وہ کوپٹا ایکٹ کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے خاص طور پر تعلیمی اداروں کے قریب کے علاقوں میں باقاعدہ چیکنگ کریں۔ انہوں نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کے شمال مغربی صوبے چنگھائی میں 5.5 شدت کا زلزلہ

Next Post

جموںکشمیر میں خطاب کرنے والے ۲۵سٹار تشہیرکاروں میں راہل اور پرینکا بھی شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جموںکشمیر میں خطاب کرنے والے ۲۵سٹار تشہیرکاروں میں راہل اور پرینکا بھی شامل

جموںکشمیر میں خطاب کرنے والے ۲۵سٹار تشہیرکاروں میں راہل اور پرینکا بھی شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.