جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی بارمولہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-31
in مقامی خبریں
A A
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموںکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ضلع مجسٹریٹ بارہمولہ منگا شیرپا اور ایس ایس پی بارہمولہ امود اشوک کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بند کر دی جب دونوں ہدایت کے مطابق عدالت میں ذاتی طور پر حاضر ہوئے ۔
عدالت نے کہا کہ جب بھی کسی نظر بند کی نظر بندی کو ختم کیا جاتا ہے تو حکومت کو یہ بات یقینی بنانی ہے کہ نظر بند شخص کو وقت ضائع کئے بغیر حراست سے رہا کیا جائے ۔
عدالت نے یہ مشاہدات ضلع مجسٹریٹ بارہمولہ اور ایس ایس پی بارہمولہ کے خلاف توہین عدالت کی عرضی کے میں پیش کئے جنہوں نے عدالت عالیہ کے احکامات کے باوجود ایک نظر بند کی رہائی کو یقینی نہیں بنایا جو۷۹دنوں تک غیر قانونی حراست میں رہا۔
ہائی کورٹ نے عدالت میں موجود دونوں افسروں کو نظر بند کی زندگی کے۷۹دنوں کے زیاں پر اپنے تشویش سے آگاہ کیا جو بغیر کسی قانونی بنیاد کے احتیاطی حراست میں رہا۔
جسٹس راہول بھارتی کی سنگل بنچ نے۲۶ مارچ کو اپنے حکم میں مشاہدہ کیا کہ نظر بند نے عدالت کی مداخلت پر رہائی حاصل کی جب درخواست گذار موجودہ توہین عدالت کی عرضی جس میں اس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ۳۰دسمبر۲۰۲۳کے فیصلے کے مطابق احتیاطی نظر بندی ختم ہونے کے باوجود بھی اس کو حراست سے رہا نہیں کیا گیا ہے ، دائر کرنے کیلئے آیا۔
جسٹس بھارتی نے منیب رسول شنوائی کی طرف سے اپنے وکیل کے ذریعے دائر توہین عدالت کی عرضی کو نمٹاتے ہوئے مشاہدہ کیا’’عدالت امید کرتی ہے کہ آگے جب بھی کسی نظر بند کی نظر بندی ختم ہوگی تو اس طرح کی صورتحال کو نہیں دہرایا جائے گا اور حکومت جموں وکشمیر اس بات کو یقینی بنائے گی کہ نظر بند کو بغیر وقت ضائع کئے بغیر حراست سے رہا کرے گی‘‘۔
عدالت نے ۱۸مارچ کے حکم کے مطابق درخواست گذار کو اپنی ذاتی آزادی بحال کرنے کی اجازت دی اور اس کے بعد متعلقہ ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی کے خلاف دائر توہین عدالت کی عرضی کو ختم کر دیا۔
تاہم عدالت نے یہ واضح کیا کہ درخواست گذار نظر بندی کے حکم کو منسوخ کرنے کے بعد قصور وار اہلکار یا اتھارٹی کے خلاف غیر قانونی حراست میں رکھنے کیلئے مناسب قانونی علاج حاصل کرنے کیلئے آزاد ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک بحال ۔یکم اور ۲؍اپریل کو شاہراہ بند رہے گی

Next Post

انتخابات میں میرا حصہ لینا پارٹی کا فیصلہ ہوگا:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

انتخابات میں میرا حصہ لینا پارٹی کا فیصلہ ہوگا:عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.