بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک بحال ۔یکم اور ۲؍اپریل کو شاہراہ بند رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-31
in ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

سرینگر//
جموں سرینگرشاہراہ (این ایچ ۴۴)کو جزوی طور پر بحال کیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس کے مطابق ناشری اور بنیہال کے درمیان پھنسی ہوئی گاڑیوں کو صاف کیا جارہا ہے۔ مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ لین ڈسپلن پر عمل کریں ، محتاط طریقے سے گاڑی چلائیں کیونکہ رام بن اور بنیہال کے درمیان پتھر گرنے کا خدشہ ہے۔
اس دوران وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ بجبہاڑہ اننت ناگ میں مرمتی کام کے پیش نظر یکم اور۲؍اپریل کو بڑی گاڑیوں کی نقل و حمل کے لئے بند رہے گی۔
ٹریفک پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ بجبہاڑہ اننت ناگ کے نزدیک قومی شاہراہ پرہوائی پٹی کی مرمت کے پیش نظر یکم اور۲؍اپریل کو بڑی گاڑیوں (لوڈ کیریروں) کو سرینگر سے جموں یا جموں سے سری نگر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
عہدیدار نے ٹرک والوں سے کہا ہے کہ وہ یکم اپریل یعنی پیر اور منگل کو چار بجے سے سات بجے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے گریز کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں چچا نے اراضی تنازعے پر بھتیجے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا:پولیس

Next Post

ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی بارمولہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
Next Post
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی بارمولہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.