ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سکمز میں رقومات کی ادائیگی کیلئے کیو آر کوڈ متعارف

اس عمل میں انسٹچوٹ میں ادائیگیوں کا عمل آسان بنایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-27
in مقامی خبریں
A A
سکمز صورہ میں عارضی بنیادوں پر کام کرنے والی ۶۵نرسیں فارغ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
صحت اور طبی تعلیم کے سکریٹری کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ نے اپنے ادائیگی کے کاؤنٹرز پر ایک کیو آر(کیو آر ) کوڈ سسٹم کے نفاذ کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد ہسپتال میں ادائیگی کے عمل کو بہتر اور تیز کرنا ہے۔
صحت اور طبی تعلیم کے سکریٹری سید عابد رشید شاہ جن کے پاس ڈائریکٹر سکمز کا اضافی چارج بھی ہیں نے حالیہ میٹنگ میں ہدایت دی تھی کہ تمام صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات میں ادائیگی کے طریقہ کار کو ہموار کیا جائے۔ ایسے میں ہدایت عمل پیرا ہوتے ہوتے سکمز میں ادائیگیوں کو آسان بنانے کے لیے کیو آر کوڈ سہولیت کو متعارف کیا گیا ہے تاکہ تیمارداروں اور مریضوں کے لیے تیزی سے لین دین کو یقینی بنانا۔
فی الحال ہسپتال میں اپنے او پی ڈی (آؤٹ پیشنٹ ڈیپارٹمنٹ) احاطے کے اندر ایک کاؤنٹر پرکیو آر کوڈ سے چلنے والی آن لائن ادائیگیوں کی سہولت دستیاب رکھی گئی یے۔
ایسے میں سکمز صورہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نیکہا کہ کیو آر کوڈ کی سہولت کو ہسپتال کے احاطے میں ہر کاؤنٹر تک بڑھانے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعاون جاری ہے۔توقع ہے اس اقدام سے ادائیگی سے متعلقہ تاخیر کو کم کرکے مریضوں کی دیکھ بھال کی خدمات میں نمایاں بہتر آئی گی۔
اس کے علاوہ ہسپتال میں او پی ڈی اور فارمیسی سیکشنز میں تمام کیش کاؤنٹرز پر پی او ایس (پوائنٹ آف سیل) مشینیں دستیاب کر دی گئی ہیں جس سے مریضوں اور تیمارداروں کو ادائیگی میں بے حد آسانی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایکواڈور کی سب سے کم عمر خاتون میئر فائرنگ سے ہلاک

Next Post

پاکستان میںخود کش حملے میں پانچ چینی انجینئر ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی

پاکستان میںخود کش حملے میں پانچ چینی انجینئر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.