پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے دہلی کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے : آپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-27
in قومی خبریں
A A
راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے سینئر لیڈر اور کابینہ کے وزیر گوپال رائے نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے دہلی کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے ، جو انتہائی بدقسمتی کی بات ہے ۔
مسٹررائے نے آج یہاں صحافیوں سے کہا ‘‘پوری دہلی میں کوئی بھی جمہوری طریقے سے احتجاج کرنے کے قابل نہیں ہے ۔ عام آدمی پارٹی کے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے ۔ بار بار پارٹی دفتر کو سیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ آج تک کبھی ایسا نہیں ہوا کہ دفتر سیل کیا گیا ہو۔ یہاں دفتر پرامن طریقے سے چلایا جا رہا ہے ۔ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ پولیس کیوں بار بار رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے ۔’’
مسٹر رائے نے کہا "مسٹر اروند کیجریوال کی گرفتاری پر دہلی کے لوگوں کے غصے کا مرکزی حکومت کو جواب دینا ہوگا۔ بی جے پی کے لیڈر پولیس کی رکاوٹوں کے پیچھے چھپ نہیں سکتے ۔ عوام آمریت کی توسیع کے خلاف لڑیں گے اور ہم بھی لڑیں گے ۔
مسٹر کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کر رہے آپ کے کئی کارکنوں کو پولس نے حراست میں لے لیا ہے ۔ پارٹی کارکن وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے نکلے تھے ۔
دو ویڈیوز جاری کرتے ہوئے آپ نے ‘X’ پر کہا "مودی کی آمریت کا اصل چہرہ۔ بی جے پی کو احتجاج کے لیے پوری چھوٹ ، آپ کے احتجاج کرنے پر سیدھی جیل۔ آمر چاہے کتنی ہی طاقت استعمال کرے ، ہم لڑیں گے اور جیتیں گے ۔’’
مسٹر رائے نے کہا ”دہلی کے لوگ اپنے وزیر اعلیٰ کی غیر اخلاقی گرفتاری کے خلاف اپنے ہی وزیر اعظم سے سوالات کرنے جا رہے تھے ۔ لیکن مودی جی کی پولیس نے ہزاروں پولیس فورس تعینات کر دی ہے اور آپ کے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے ۔ ہم مودی جی سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ نے مسٹر کیجریوال کو ایسے ہی ایک شرتھ چندر ریڈی کی گواہی پر کیوں گرفتار کیا جبکہ انہوں نے بی جے پی کو 60 کروڑ روپے کی رشوت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقتدار میں آتے ہی روزگار کا انقلاب لائیں گے : راہل گاندھی

Next Post

بی جے پی نے گجرات میں ارجن موڈواڈیا کو اسمبلی ٹکٹ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

بی جے پی نے گجرات میں ارجن موڈواڈیا کو اسمبلی ٹکٹ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.